ETV Bharat / bharat

شاہ آباد ڈیری علاقے میں سسودیا نے نئے اسکول کا افتتاح کیا

دہلی کے نائب وزیر اعلی اور وزیر تعلیم منیش سسودیا نے جمعرات کو شاہ آباد ڈیری علاقے میں سرکاری گرلز سینئر سیکنڈری اسکول کا افتتا ح کیا ۔

author img

By

Published : Jan 2, 2020, 11:47 PM IST

شاہ آباد ڈیری علاقے میں سسودیا نے نئے اسکول کا افتتاح کیا
شاہ آباد ڈیری علاقے میں سسودیا نے نئے اسکول کا افتتاح کیا

سسودیا نے کہا’جب تقریبا دو سال قبل میں اس اسکول میں آیا تھا تو میں نے یہاں کی عمارت کی خستہ حالت کو دیکھی اور اسی وقت میں نے اس کی تعمیر نو کرنے کا عزم کیا تھا ۔

مجھے پتہ ہے کہ اسکول کی عمارت کے تعمیراتی کام کی وجہ سے گزشتہ سال طلباء اور عملے کے لئے چیلنج بھرا رہا ہوگا ۔ یہ اسی طرح ہے جیسے کہ جب ہمارے گھر میں جب کچھ کمروں کی تعمیر نو کی جاتی ہے تو ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے‘۔

اسکول کی عمارت کی تعمیر نو کے کام میں تعاون فراہم کرنے والے عملے اور طلباء کی تعریف کرتے ہوئے انہوں نے کہا’ہمارے صبر نے آج پھل دیا ہے ۔ بیت الخلاء اور دیگر سہولیات کے فقدان کی وجہ سے طلباء اور اساتذہ کو اسکول میں دیر تک وقت گزارنے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا ۔ عمارت کی تعمیر نو کے پیچھے ہمارا مقصد تھا کہ اگلے 20 سال تک ہمیں دوبارہ تعمیر نو کی ضرورت محسوس نہ ہو ۔ مجھے اس عمارت کو طلباء اور اسکول کے ملازمین کو وقف کرنے میں بہت خوشی ہو رہی ہے‘ ۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Jan 2 2020 9:14PM

شاہ آباد ڈیری علاقے میں سسودیا نے نئے اسکول کا افتتاح کیا

نئی دہلی، 2 جنوری ( یواین آئی) دہلی کے نائب وزیر اعلی اور وزیر تعلیم منیش سسودیا نے جمعرات کو شاہ آباد ڈیری علاقے میں سرکاری گرلز سینئر سیکنڈری اسکول کا افتتا ح کیا ۔ مسٹر سسودیا نے کہا’جب تقریبا دو سال قبل میں اس اسکول میں آیا تھا تو میں نے یہاں کی عمارت کی خستہ حالت کو دیکھی اور اسی وقت میں نے اس کی تعمیر نو کرنے کا عزم کیا تھا ۔ مجھے پتہ ہے کہ اسکول کی عمارت کے تعمیراتی کام کی وجہ سے گزشتہ سال طلباء اور عملے کے لئے چیلنج بھرا رہا ہوگا ۔ یہ اسی طرح ہے جیسے کہ جب ہمارے گھر میں جب کچھ کمروں کی تعمیر نو کی جاتی ہے تو ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے‘۔

اسکول کی عمارت کی تعمیر نو کے کام میں تعاون فراہم کرنے والے عملے اور طلباء کی تعریف کرتے ہوئے انہوں نے کہا’ہمارے صبر نے آج پھل دیا ہے ۔ بیت الخلاء اور دیگر سہولیات کے فقدان کی وجہ سے طلباء اور اساتذہ کو اسکول میں دیر تک وقت گزارنے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا ۔ عمارت کی تعمیر نو کے پیچھے ہمارا مقصد تھا کہ اگلے 20 سال تک ہمیں دوبارہ تعمیر نو کی ضرورت محسوس نہ ہو ۔ مجھے اس عمارت کو طلباء اور اسکول کے ملازمین کو وقف کرنے میں بہت خوشی ہو رہی ہے‘ ۔

یواین آئی ۔ ک ج

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.