ETV Bharat / bharat

'حیدرآباد میں سر سید فراموش، صرف ایک تنظیم کو ان کی پیدائش رہی یاد'

سرسید احمد خاں کو برصغیر میں مسلم نشاۃ ثانیہ کا علمبردار کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا، کیوں کہ انہوں نے مسلمانوں میں بیداری علم کی تحریک پیدا کرنے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔

'حیدرآباد میں سر سید فراموش، صرف ایک تنظیم کو ان کی پیدائش رہی یاد'
author img

By

Published : Oct 17, 2019, 10:40 PM IST

کبھی اردو زبان کے فروغ اور اس کی ترویج میں اہم کردار ادا کرنے والے شہر حیدرآباد میں مسلمانوں کو عصری تعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے پہلا قدم اٹھانے والی عظیم شخصیت سر سید احمد خان کی یوم پیدائش کے موقع پر ادب کے قدردان اس شہر میں یکسر خاموشی نظر آئی۔

حالانکہ حیدرآباد میں اردو کو زندہ رکھنے کا دعوی کرنے، اس کو فروغ دینے اور اس کی ترویج کا دم بھرنے والی سینکڑوں چھوٹی بڑی تنظیمیں موجود ہیں لیکن سوائے ایک تنظیم کے کسی کو بھی سر سید احمد خان کی یوم پیدائش پر ایک تقریب منعقد کرنے کا خیال نہ آیا جس میں گنتی کے افراد نے شرکت کی اور بیشتر کرسیاں پروگرام کے اختتام تک سامعین کے انتظار میں رہیں یہ شہر کے اردو طبقے کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔

ویڈیو : حیدرآباد میں اسوسی ایشن آف اردو ڈیولپمنٹ کی جانب سے یوم سر سید کا انعقاد

اسوسی ایشن آف اردو ڈیولپمنٹ تنظیم نے اردو گھر میں سر سید احمد خان کی 202 ویں یوم پیدائش کے موقع پر ان کی یاد میں جلسہ اور مشاعرے کا انعقاد عمل میں لایا۔ جس میں سر سید احمد خان کو خراج پیش کیا گی۔

مزید پڑھیں : سرسید کا اقبال ہمیشہ بلند رہے گا

تنظیم کے صدر تمیز الدین نے بتایا کہ ' ہر سال سر سید کی یاد میں تقریب منعقد کرتے ہوئے ان کی خدمات سے عوام کو واقف کرانے کی کوشش کی جاتی ہے'۔

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی سے فارغ حیدرآبادی محمد شاہد اللہ سعید نے حیدرآباد میں سر سید احمد خان کو فراموش کئے جانے پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ بھارتی مسلمانوں کو جدید و سائنسی علوم سے واقف کروانے کا سہرہ اس عظیم شخصیت کے سر جاتا ہے'۔

Intro:کبھی اردو زبان کے فروغ اور اس کی ترویج میں اہم کردار ادا کرنے والے شہر حیدرآباد میں ہندوستان کے مسلمانوں کو عصری تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے پہلا قدم اٹھانے والی عظیم شخصیت سر سید احمد خان کی یوم پیدائش کے موقع پر ادب کے قدردان اس شہر میں یکسر خاموشی نظر آئی_
حالانکہ حیدرآباد میں اردو کو زندہ رکھنے کا دعوی کرنے اس کو فروغ دینے اور اس کی ترویج کا دم بھرنے والی سینکڑوں چھوٹی بڑی تنظیمیں موجود ہیں لیکن سوائے ایک تنظیم کے کسی کو بھی سر سید احمد خان کی یوم پیدائش پر ایک تقریب منعقد کرنے کا خیال نہ آیا جس میں گنتی کے افراد نے شرکت کی اور بیشتر کرسیاں پروگرام کے اختتام تک سامعین کے انتظار میں رہیں یہ شہر کے اردو طبقے کیلئے لمحہ فکریہ ہے_

Body:اسوسئیشن آف اردو ڈیولپمنٹ تنظیم نے اردو گھر میں سر سید احمد خان کی 202 ویں یوم پیدائش کے موقع پر ان کی یاد میں جلسہ و مشاعرے کا انعقاد عمل میں لایا جس میں سر سید احمد خان کو خراج پیش کیا گیا_ تنظیم کے صدر تمیز الدین نے بتایا کہ ہر سال سر سید کی یاد میں تقریب منعقد کرتے ہوئے ان کی خدمات سے عوام کو واقف کروانے کی کوشش کی جاتی ہے_ علیگڑھ مسلم یونیورسٹی سے فارغ حیدرآبادی محمد شاہد اللہ سعید نے حیدرآباد میں سر سید احمد خان کو فراموش کئے جانے پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ ہندوستانی مسلمانوں کو جدید و سائنسی علوم سے واقف کروانے کا سہرہ اس عظیم شخصیت کے سر جاتا ہے_

Conclusion:بائٹ 1 _ تمیز الدین _ صدر اسوسئیشن اردو ڈیولپمنٹ
بائٹ 2 _ شاہد اللہ سعید_ سابق طالب علم _ اے ایم یو
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.