ETV Bharat / bharat

سکم کے تین وزرا کورونا سے متاثر - کورونا سے متاثر

سکم کے تین وزرا سمیت دو رکن اسمبلی کورونا وائرس سے متاثرپائے گئے ہیں۔

سکم کے تین وزرا کورونا سے متاثر
سکم کے تین وزرا کورونا سے متاثر
author img

By

Published : Sep 19, 2020, 2:44 PM IST

سکم کے تین وزرا اور دو ارکان اسمبلی کی کوویڈ -19 کی جانچ رپورٹ پازیٹو آئی ہے۔

اسمبلی اجلاس 21 ستمبر سے شروع ہورہا ہے ۔

ایسے میں 32 میں سے 27 اراکین کے ہی ایوان کی کارروائی میں شامل ہونے کا امکان ہے۔

صحت سکریٹری پیمپا ٹی بھوٹیا نے ہفتے کو یہ اطلاع دی۔مسٹر بھوٹیا نے کہا کہ وزیر زراعت لوک ناتھ شرما ،وزیر توانائی ایم این شیرپا،وزیر جنگلات لوڈے بھوٹیا اور رکن اسمبلی فارونتی تمانگ اور ٹی ٹی بھوٹیا کی کورونا جانچ رپورٹ پازیٹو آئی ہے۔

اسمبلی اجلاس کے شروع ہونے کے پہلے احتیاط کے طورپر سبھی ارکان اسمبلی اور سکیورٹی اہلکاروں کی جمعہ کو اسمبلی سکریٹریٹ میں کورونا کی جانچ کرائی گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.