ETV Bharat / bharat

وزیراعلیٰ کی جانب سے وزیراعظم مودی کو سکم دورے کی دعوت - tibetan buddhism

سکم کے وزیراعلیٰ پریم سنگھ تمانگ نے لکھا ہے کہ 'سکم کے عوام 17 ویں کرماپا اوگین ٹرنلی ڈورجے کے درشن میں آپ کی شرکت کے متمنی ہیں'۔

sikkim cm writes to pm modi seeking visit of 17th karmapa to state
وزیراعلی کی جانب سے وزیراعظم مودی کو سکم دورے کی دعوت
author img

By

Published : Aug 13, 2020, 12:15 PM IST

بھارت اور چین کے مابین جاری سرحدی تناؤ کے درمیان اہمیت کے حامل سکم کے وزیراعلیٰ پریم سنگھ تمانگ نے وزیراعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھا ہے۔

اس خط میں انہوں نے وزیراعظم سے درخواست کی ہے کہ وہ 17 ویں کرماپا اوگین ٹرنلی ڈورجے کے موقع پر ریاست کا دورے کریں۔

وزیراعلی کی جانب سے وزیراعظم مودی کو سکم دورے کی دعوت

نوسوسالہ تبتی بدھ مت کے قدیم کرما کاگیو مکتبہ فکر کے سربراہ 35 سالہ کرماپا سنہ 2017 سے امریکہ میں ہیں۔ انہوں نے بھی اس دعوت کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کیا ہے۔

حقیقی خط قبضہ (ایکچیول لائن آف کنٹرول) پر چین کے ساتھ جاری تناؤ کے درمیان سکم کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم مودی کو خط لکھ کر ان سے درخواست کی ہے کہ وہ 17 ویں کرماپا اوگین ٹرنلی ڈورجے میں شرکت کریں۔

وادی گلوان میں بھارت ۔ چین تعلقات میں تیزی سے اتل پتھل پیدا ہوئی۔ اسی دوران 20 بھارتی جوانوں کی جانیں ضائع ہوئیں۔ جس کے بعد بھارت نے اپنی دفاعی تیاری میں تیزی لائی ہے۔

یہ خط وزیراعلیٰ پریم سنگھ تمانگ نے 18 جولائی کو وزیر اعظم مودی کو لکھا اور اس کے وقت کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی تھی۔

تمانگ نے لکھا ہے کہ سکم کے عوام 17 ویں کرماپا اوگین ٹرنلی ڈورجے کے درشن میں آپ کی شرکت کے متمنی ہیں۔

اطلاع کے مطابق تبت سے ڈرامائی طور پر فرار ہونے کے بعد سنہ 2000 میں اس وقت کے وزیر اعظم واجپئی نے 17 ویں کرماپا کو بھارت میں پناہ دی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.