ETV Bharat / bharat

'سکھ فار جسٹس' تنظیم پر پابندی - سکھ فار جسٹس

حکومت نے امریکہ، كناڈا اور برطانیہ سے کچھ شدت پسند غیر ملکی سکھ شہریوں کی طرف سے چلائی جانے والی علیحدگی پسند تنظیم 'سکھ فار جسٹس' کو ممنوعہ تنظیم قرار دیا ہے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 8:20 PM IST

اس تنظیم پر غیر قانونی سرگرمی ایکٹ 1967 کی دفعہ 3 (1) کے تحت پانچ برس کے لیے پابندی عائد کی گئی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں منعقد مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا۔

وزارت داخلہ کے ایک سینیئر افسر نے بتایا کہ 'حکومت نے اس سلسلے میں سکھ برادری کے تمام اہم اداروں اور تنظیموں کے ذمے داران کے ساتھ تبادلہ خیال کیا تھا اور ان تمام نے اس فیصلے سے متعلق تجویز کی حمایت کی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.