ETV Bharat / bharat

ملک کے شمالی علاقوں میں بارش کے آثار - Meteorology Department

محکمہ موسمیات کا دعویٰ ہے کہ شمالی بھارت کے کئی علاقوں میں زبردست بارش کے آثار نظر آرہے ہیں۔

محکمہ موسمیات کا دعویٰ ہے کہ شمالی بھارت کے کئی علاقوں میں زبردست بارش کے آثار نظر آرہے ہیں

author img

By

Published : Sep 6, 2020, 4:58 AM IST

محکمہ موسمیات نے اپنے بلیٹن میں بتایا ہے کہ ہریانہ، چنڈی گڑھ، دہلی، مغربی اترپردیش، راجستھان، مشرقی مدھیہ پردیش، ودربھ، چھتیس گڑھ، مغربی بنگال، سکم، اڈیشہ، انڈمان، نکوبار، اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، وسطی مہاراشٹر، مراٹھواڑہ، کونکن، گوا، ساحلی آندھرا پردیش، تلنگانہ، رائل سیما، کرناٹک، تمل ناڈو، پڈوچیری، کیرالہ اور ماہے کے مختلف مقامات پر اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کا دعویٰ ہے کہ شمالی بھارت کے کئی علاقوں میں زبردست بارش کے آثار نظر آرہے ہیں
محکمہ موسمیات کا دعویٰ ہے کہ شمالی بھارت کے کئی علاقوں میں زبردست بارش کے آثار نظر آرہے ہیں

محکمہ نے بتایا کہ اس کے علاوہ چھتیس گڑھ، تمل ناڈو، پڈوچیری میں اس دوران مختلف جگہوں پر زبردست بارش ہونے کے آثار ہیں۔

اس کے ساتھ ہی راجستھان، ودربھ، ہمالیائی مغربی بنگال، سکم، اڈیشہ، انڈمان، نکوبار، اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، وسطی مہاراشٹر، تلنگانہ اور جنوبی کرناٹک میں بھی زبردست بارش ہونے کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔

اس دوران بحیرہ عرب میں 45 سے 55 کلومیٹر کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کے آثار ہیں۔

محکمہ کے مطابق اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران جنوب مشرقی بحیرہ عرب اور مالدیپ میں 45 سے 55 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہوا چل سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.