ETV Bharat / bharat

صدیق پور میں بنے گا آڈیٹوریم، سرکٹ ہاوس اور ہیلی پیڈ - siddiquepur

زمین کی حصولیابی کی کاروائی کی ذمہ داری ایس ڈی ایم(صدر) نتیش سنگھ کو دی گئی ہے۔

siddiquepur will have an auditorium, circuit house and helipad
صدیق پور میں بنے گا آڈیٹوریم، سرکٹ ہاوس اور ہیلی پیڈ
author img

By

Published : Jul 4, 2020, 3:31 PM IST

اترپردیش کے ضلع جونپور کے صدیق پور علاقے میں آڈیٹوریم، سرکٹ ہاوس اور ہیلی پیڈ کی تعمیر کے لئے زمین حصولیابی کی کاروائی شروع کردی گئی ہے۔ اس کے تحت سات ایکڑ زمین حاصل کی جائے گی۔

افسران نے بتایا کہ آئی ٹی آئی صدیق پور میں کافی زمین ہے۔ یہاں سات ایکڑ زمین حاصل کر کے اس کی تجویز انتظامیہ کو بھیجی جائے گی اور بجٹ ملتے ہی کام شروع کردیا جائےگا۔

اس سے پہلے آڈیٹوریم کی تعمیر کے لئے پانچ کروڑ روپئے جاری کئے جاچکے ہیں اور اس کا ٹینڈر بھی ہوچکا ہے۔

اس پورے پروجکٹ پر اخراجات کا تخمینہ 17.33کروڑ روپئے ہیں جس میں سے پانچ کروڑ روپئے موصول بھی ہوچکے ہیں۔

مزید پڑھیں: بنارس ہندو یونیورسٹی 31 جولائی تک بند

ایس ڈی ایم نتیش کمار سنگھ نے بتایا کہ 'آئی ٹی آئی صدیق پور احاطے مین سات ایکڑ زمین کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ اس میں آڈیٹوریم، سرکٹ ہاوس اور ہیلی پیڈ کی تعمیر ہوگی’۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.