ETV Bharat / bharat

بہار: گیا میں سی اے اے اور  این آر سی کی مخالفت میں بند - سی اے اے کی خبریں

قومی شہریت قانون، قومی آبادی رجسٹر اور قومی رجسٹر برائے شہریت کی مخالفت میں ملک گیر بند کا اثر ضلع گیا میں بھی ہے۔ مظاہرین سڑکوں پراتر کر دکانیں بند کروا رہے ہیں۔

بہار کے ضلع گیا میں سی اے اے اور  این آر سی کی مخالفت میں بند

author img

By

Published : Jan 29, 2020, 12:49 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 9:38 AM IST

کئی مقامات پر سڑک پر ہی مظاہرین دھرنے پربیٹھ گئے ہیں۔ بامسیف اور بائیں بازو کی پارٹیوں کے اعلان پر آج بھارت بند ہے، ریاست بہار کے ضلع گیا میں بھارت بند کا اثر بارہ بجے تک کامیاب ہے۔ سڑکوں پرگاڑیوں کی آمدورفت کم نظرآرہی ہے۔

بہار کے ضلع گیا میں سی اے اے اور  این آر سی کی مخالفت میں بند
بہار کے ضلع گیا میں سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت میں بند

کئی اسکولوں نے بند کے پیش نظر تعطیل دی ہے ، دکانوں کے شٹر گرے ہوئے ہیں، گیا شہر کی سڑکوں پر اتر کر مظاہرین سڑک جام کیے ہوئے ہیں۔ پولیس حالات پرقابو پانے میں مصروف ہے۔ تاہم مظاہرین کو سڑک سے ہٹا نہیں پارہی ہے۔

شہر کے گیوال بیگہ، ہاشی ناتھ ، علی گنج کٹاری ہل ، معروف گنج ، پنچایتی اکھاڑا ، مرزاغالب کالج موڑ سمیت کئی سڑکوں کو جام کردیا گیا ہے ، شہر کی اسی فیصد دکانیں بند ہیں۔

بامسیف کے اعلان پر بھارت بند کو بہار کے سابق وزیر اعلی جیتن رام مانجھی کی پارٹی ہندوستانی عوام مورچہ سیکولر، سابق رکن پارلیمنٹ پپو یادو کی پارٹی جن ادھیکارپارٹی، بائیں بازو کی پارٹیوں اور مذہبی ادارہ امارت شرعیہ، ادارہ شرعیہ اور کئی تنظیموں کی حمایت حاصل ہے۔

ہندوستانی عوام مورچہ کے ضلع صدر ڈاکٹرصبغت اللہ خان عرف ٹوٹو خان کی قیادت میں انکی پارٹی کے لیڈران مظاہرہ کررہے ہیں۔ مظاہرین کی تعداد سڑکوں پر زیادہ ہونے کی وجہ سے سٹی ایس پی راکیش کمار اور ایس ڈی او ستیندر کمار سمیت کئی اعلی حکام بھی مقام واقع پر موجود ہیں۔

سیٹی ایس پی راکیش کمار نے کہا کہ بھارت بند کے تحت گیا میں سیکوریٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں ، ویڈیو گرافی کرائی جارہی ہے اگرنظم ونسق بگاڑنے کی کوشش کی گئی تو کاروائی کی جائیگی ۔

Intro:قومی شہریت قانون وقومی آبادی رجسٹر اور قومی رجسٹربرائے شہریت کی مخالفت میں ملک گیربندی کااثر ضلع گیا میں بھی ہے ، مظاہرین سڑکوں پراتر کردوکانیں بندکرارہے ہیں ، کئی مقام پر سڑک پر ہی مظاہرین دھرنے پربیٹھ گئے ہیں ، بامسیف اور بائیں بازو کی پارٹیوں کے اعلان پرآج بھارت بند ہے Body:ریاست بہار کے ضلع گیا میں بھارت بند کا اثر بارہ بجے تک کامیاب ہے ، سڑکوں پرگاڑیوں کی آمدورفت کم نظرآرہی ہے ، کئی اسکولوں نے بندی کے پیش نظر تعطیل کردیا ہے ، دوکانوں کے شٹر گرے ہوئے ہیں ، گیاشہر کی سڑکوں پر اتر کر مظاہرین سڑک جام کئے ہوئے ہیں ، پولیس حالات پرقابوپانے میں مصروف ہے تاہم مظاہرین کو سڑک سے ہٹانہیں پارہی ہے ۔ شہر کے گیوال بیگہ ، ہاشی ناتھ ، علی گنج کٹاری ہل ، معروف گنج ، پنچائتی اکھاڑا ، مرزاغالب کالج موڑ سمیت کئی سڑکوں کو جام کردیا گیا ہے ، شہر کی اسی فیصد دوکانیں بند ہیں ، بامسیف کے اعلان پر بھارت بندی کو بہار میں سابق وزیراعلی جیتن رام مانجھی کی پارٹی ہندوستانی عوام مورچہ سیکولر ،سابق رکن پارلیمنٹ پپو یادوکی پارٹی جن ادھیکارپارٹی ، بائیں بازو کی پارٹیوں اور مذہبی ادارہ امارت شرعیہ ، اداراشرعیہ اور کئی تنظیموں کی حمایت حاصل ہے ۔ہندوستانی عوام مورچہ کے ضلع صدر ڈاکٹرصبغت اللہ خان عرف ٹوٹو خان کی قیادت میں انکی پارٹی کے لیڈران سڑک پراترکرمظاہرہ کررہے ہیں Conclusion:مظاہرین کی تعداد سڑکوں پرزیادہ ہوتے دیکھ کرخودسیٹی ایس پی راکیش کمار اور ایس ڈی او ستیندرکمارسمیت کئی اعلی حکام سڑکوں پر اترے ہوئے ہیں ۔سیٹی ایس پی راکیش کمارنے کہاکہ بھارت بندی کے تحت گیا میں سیکوریٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں ، ویڈیو گرافی کرائی جارہی ہے اگرنظم ونسق بگاڑنے کی کوشش کی گئی تو کاروائی کی جائیگی ۔
بائٹ سیٹی ایس پی راکیش کمار
رپورٹ سرتاج احمد ضلع گیابہار
Last Updated : Feb 28, 2020, 9:38 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.