ETV Bharat / bharat

فلمی اداکارہ نے کی پدرانہ نظام کی تنقید - پدرانہ نطام میں ہمیشہ مردوں کو فوقیت دی جاتی ہے

ممبئی فلمی اداکارہ شروتی ہاسن نے سماج کے پدرانہ نظام پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ' سماج میں ہمیشہ صنفوں کے درمیان امتیازی سلوک برتا گیا ہے خواہ وہ اصل زندگی ہو یا پھر فلمی کہانی۔

پدرانہ نطام میں ہمیشہ مردوں کو فوقیت دی جاتی ہے

author img

By

Published : Mar 4, 2020, 11:23 AM IST

فلم اداکارہ شروتی ہاسن نے کہا کہ یہ صنفی امتیاز ہمیں فلم سیٹ پر دیکھنے کو ملا، جہاں اداکاروں کو اداکاراؤں کے عوض ترجیح دیا جاتاہے اور اس تمام صورتوں کے باوجود ایک خاتون خاموش ان چیزوں کو دیکھتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ ہندی تامل تیلگو زبان کی بھی فلموں میں کام کرچکی ہیں اور ان جگہوں میں انہیں ایسی کئی ساری چیزیں دیکھنے کو ملی ہیں، جس کے سبب یہ امتیازی سلوک برتا جاتا ہے خاص طور پر ان میں 'کنیت' شامل ہے۔

مزید پڑھیں:مرکزی کابینہ کا اجلاس تھوڑی دیر میں

انہوں نے مزید کہا کہ' سیٹ پر بھی انہیں یہ اکثر دیکھنے کو ملا ہے کہ ہیرو کے لیے کرسیاں چھوڑ دی جاتی تھیں اور ابتدائی دنوں میں مجھے بھی ان حالات سے گزرنا پڑا تھا لیکن میں اب ایسا نہیں کرتی ہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.