ETV Bharat / bharat

شوریہ چکر میڈلسٹ بلوندر سنگھ کا گولی مار کر قتل

پولیس ذرائع نے بتایا کہ کچھ لوگ آج صبح سنگھ کی رہائش گاہ پر پہنچے اور ان پر فائرنگ کردی جس سے ان کی موت واقع ہوگئی۔

شوریہ چکرمیڈ لسٹ بلوندرسنگھ کا گولی مارکرقتل

author img

By

Published : Oct 16, 2020, 2:28 PM IST

پنجاب کے ترن ترن میں جمعہ کے روز کچھ نامعلوم افراد نے شوریہ چکر میڈل حاصل کرنے والے بلوندر سنگھ کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ کچھ لوگ آج صبح سنگھ کی رہائش گاہ پر پہنچے اور ان پر فائرنگ کردی جس سے ان کی موت واقع ہوگئی۔

بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی ترجمان اقبال سنگھ لال پورہ نے سنگھ کے قتل کی شدید مذمت کی ہے، انہوں نے کہا کہ ریاست میں امن وامان کی صورتحال مسلسل خراب ہورہی ہے اور بینک ڈکیتیوں، قتل و غارت گری اور مافیا راج کی حوصلہ افزائی ہورہی ہے۔

بی جے پی رہنما اقبال سنگھ کا مزید کہنا تھا کہ کامریڈ بلوندر سنگھ نے شدت پسندی کے دور میں شدت پسندوں سے 13 بار لوہالیتے متعدد شدت پسندوں کو مار گرایا تھا۔

قابل ذکر ہے کہ کامریڈ بلوندر سنگھ نے پنجاب میں شدت پسندی کے دور میں متعدد شدت پسندوں کو ہلاک کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.