ETV Bharat / bharat

'جب دہلی جل رہی تھی تو وزیر داخلہ کہاں تھے؟' - شیو سینا کا سوال

شیو سینا نے بی جے پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ جب دہلی جل رہی تھی تو وزیر داخلہ کہاں تھے، شیو سینا نے اپنے روزنامہ سامنا میں بی جے پی سے سات سوال کیے۔

'جب دہلی جل رہی تھی تو وزیر داخلہ کہاں تھے؟'

author img

By

Published : Feb 28, 2020, 1:06 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 8:39 PM IST

  1. جب دہلی جل رہی تھی وزیر داخلہ کہاں تھے، تشدد کے وقت نصف کابینہ احمد آباد میں تھا۔
  2. صاحب صدر ٹرمپ کو نمستے نمستے کررہے تھے اور تین دن بعد مودی نے امن بنانے کی اپیل کی۔
  3. چار دن بعد قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال لوگوں کے درمیان گئے، اس سے کیا ہو گیا، جو نقصان ہونا تھا پہلے ہو چکا
  4. ملک کو طاقتور وزیر داخلہ ملا ہے لیکن وہ نظر نہیں آئے، حزب اختلاف سوال کھڑے کرے گا تو کیا وہ غدار ہو جائے گا۔
  5. 24 گھنٹے میں جسٹس مرلی دھر کے تبادلے کا حکم آگیا، حکومت نے عدالت کی طرف سے اظہار 'سچ' کو مار دیا۔
  6. شاہین باغ کا معاملہ بھی حکومت ختم نہیں کر سکی، اشتعال انگیز تقریریں سیاست میں ایک سرمایہ کاری بن چکی ہیں۔
  7. معیشت بکھر گئی لیکن سوزش آمیز تقریر کا بازار گرم کردیا گیا '۔

آپ کو بتا دی کہ دہلی تشدد میں اب تک 39 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، اور اسی سے متلق شیو سینا نے بی جے پی پر شدید نکتہ چینی کی ہے، اطلاعات کے مطابق فساد زہ علاقوں میں پہلے کی بہ نسبت حالات اب قابوب میں بتایا جا رہا ہے لیکن کشیدگی اب بھی برقرار ہے، تشدد 200 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں اور 48 مقدمات درج کیے جا چکے ہیں، ایک ہزار سی سی ٹی وی فوٹیج کی جانچ کی جا رہی ہے، پولیس نے اب تک 514 مشتبہ افراد سے پوچھ گجھ کی ہے، وہیں وزیررت داخلہ نے شمال مشرقی دہلی کے ان علاقوں میں جمعہ کے پیش نظر چھوٹ دی ہے جہاں امتناعی احکامات نا فذ ہیں۔\

Last Updated : Mar 2, 2020, 8:39 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.