ETV Bharat / bharat

'سشما میں وزیر اعظم بننے کی صلاحیت تھی' - سشما سوراج

انہوں نے کہا کہ بالا صاب ٹھاکرے جیسے رہنما سشما سوراج کو وزیر اعظم کے عہدے پر دیکھنا چاہتے تھے۔

سشما میں وزیر اعظم بننے کی صلاحیت تھی: شتروگھن
author img

By

Published : Aug 7, 2019, 7:55 PM IST

بالی ووڈ کے معروف اداکار اور سابق مرکزی وزیر شتروگھن سنہا نے سابق وزیر خارجہ سشما سوراج کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سشما سوراج انتہائی اونچی قد کی رہنما تھیں۔

لوک سبھا انتخابات سے عین قبل بی جے پی چھوڑ کر کانگریس میں شامل ہونے والے شتروگھن سنہا نے بتایا کہ ان میں وزیر اعظم بننے کی صلاحیت تھی۔

انہوں نے کہا کہ بالا صاب ٹھاکرے جیسے رہنما سشما سوراج کو وزیر اعظم کے عہدے پر دیکھنا چاہتے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سشما سوراج نے جو مقام حاصل کیا تھا، ان کی موت کی وجہ سے وہ جگہ خالی ہوگئی ہے اور اس کو پُر کرنا اب انتہائی مشکل ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.