ETV Bharat / bharat

شیئر مارکیٹ میں تیزی - مستحکم سرمایہ کاری

مستحکم سرمایہ کاری کے دوران گھریلو شیئر بازاروں میں منگل کی صبح ایک فیصد اضافے کا رجحان رہا۔

شیئر مارکیٹ میں تیزی
شیئر مارکیٹ میں تیزی
author img

By

Published : Aug 11, 2020, 10:49 AM IST

بی ایس ای کا 30 شیئروں والا انڈیکس سینسیکس 189.26 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 38،371.34 پوائنٹس پر کھلا اور جلد ہی ساڑھے تین سو پوائنٹس سے زیادہ چڑھ کر 38،550.74 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ ایکسس بینک، ٹاٹا اسٹیل ، آئی سی آئی سی آئی بینک اور ایچ ڈی ایف سی بینک کے حصص میں دو فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔

معدنیات ۔بینکنگ،مالیات آئی ٹی اور اور ٹیک سیکٹر کی کمپنیون میں خریداری سے نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی بھی 50.10 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 11،322.25 پوائنٹس پر کھلا ، پہلے آدھے گھنٹے میں یہ100پوائنٹس کا اضافہ درج کرتا ہوا 11،373.60 پوائنٹس تک جا پہنچا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.