ETV Bharat / bharat

بی جے پی کے ترجمان شاہنواز حسین کی ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت - ای ٹی وی بھارت

انہوں نے مزید کہا کہ جو لوگ سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں وہ ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ اور سنہ 2020 میں بھی انہیں بہار میں دوبارہ کامیابی ملے گی۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Sep 4, 2019, 11:08 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 11:45 AM IST

نریندر مودی حکومت کا نظریہ صاف ہے، ان کا نعرہ سب کا ساتھ، سب کا وکاس اور سب کا وشواس کسی خاص طبقہ کے لیے نہیں بلکہ بھارت کے ہر طبقے سے تعلق رکھنے والوں کے لیے ہے۔

بی جے پی کے ترجمان شاہنواز حسین کی ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت

بھارت ترقی کر رہا ہے تو کسی ایک طبقہ سے نہیں بلکہ اس میں ہر ایک بھارتی کا اہم کردار ہے۔ مذکورہ باتیں بے جے پی کے قومی ترجمان سید شاہنواز حسین نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کے دوران کہی۔

انہوں نے کہا کہ کشمیر سے دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد مخالف پارٹیز نے واویلا مچایا ہوا ہے۔گزشتہ ایک مہینے میں وہاں ایک بھی تشدد کے واقعات پیش نہیں آئے ہیں۔

بی جے پی حکومت مکمل طور پر کشمیر اور کشمیریوں کی حفاظت کے لیے پابند ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جو لوگ سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں وہ ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ اور سنہ 2020 میں بھی انہیں بہار میں دوبارہ کامیابی ملے گی۔

سیمانچل کی بدحالی کے حوالے سے شاہنواز حسین نے کہا کہ نتیش حکومت بہار کے تمام اضلاع میں بہتر کام کر رہی ہے، سیمانچل کی ترقی کے لئے بھی متعدد منصوبے ہیں جسے زمین پر اتارا جائے گا۔

Intro:بی جے پی قومی ترجمان سید شاہنواز حسین کی ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت

ارریہ : نریندر مودی حکومت کا نظریہ صاف ہے، ان کا نعرہ سب کا ساتھ، سب کا وکاس اور سب کا وشواس کسی خاص طبقہ کے لئے نہیں بلکہ ہندوستان میں بسنے والے ہر طبقہ سے تعلق رکھنے والوں کے لئے ہے، ہندوستان ترقی کا زینہ طے کر رہا ہے تو کسی ایک طبقہ سے نہیں بلکہ اس میں ہر ایک ایک ہندوستانی کا اہم رول ہے. مذکورہ باتیں بے جے پی کے قومی ترجمان و سابق وزیر سید شاہنواز حسین نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت میں کہی.

Body:انہوں نے کہا کہ 370 کے منسوخی کے بعد مخالف پارٹیوں نے ایک واویلا مچایا ہوا ہے، آپ دیکھ لیں گزشتہ ایک مہینے میں وہاں ایک بھی تشدد کے واقعات پیش نہیں آئے ہیں، ہماری حکومت پوری طرح سے کشمیر اور کشمیریوں کی حفاظت کے لئے پابند ہے. جو لوگ وہاں کا سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں وہ ناکام کوشش کر رہے ہیں. ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بہار میں ہماری اتحادی حکومت اچھا کام کر رہی ہے، 2020 میں بھی ہماری فتح ہوگی.

Conclusion:سیمانچل کی بدحالی کے حوالے سے شاہنواز حسین نے کہا کہ نتیش حکومت بہار کے تمام اضلاع میں بہتر کام کر رہی ہے، سیمانچل کی ترقی کے لئے بھی ہمارے پاس کئی منصوبے ہیں جسے زمین پر اتارا جائے گا.

انٹرویو...... سید شاہنواز حسین، قومی ترجمان و سینئر لیڈر، بی جے پی
Last Updated : Sep 29, 2019, 11:45 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.