ETV Bharat / bharat

'جنگ آزادی میں سعادت خان کا اہم کردار'

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں تنظیم شہید سعادت خان ویلفیئر سوسائٹی نے شہید سعادت خان کی قربانیوں کی یاد میں یوم انقلاب منایا۔

شہید سعادت خان کو یاد کیاگیا
author img

By

Published : Jul 1, 2019, 11:03 PM IST

مدھیہ پردیش کے اندور میں 1 جولائی کا دن شہید سعادت خان کی مناسبت سے یوم انقلاب کے طور پر منایا جاتا ہے۔

اندور کی ایک تنظیم شہید سعادت خان ویلفیئر سوسائٹی اور تنظیم 'اعلان انقلاب' کے تعاون سے ہربرس اسکول کے طلبا میں کاپیاں تقسیم کی جاتیں ہیں جن میں انکی تصاویر چسپاں ہوتی ہے۔

شہید سعادت خان کو یاد کیاگیا

شہید سعادت خان نے برسوں تک انگریزوں کے خلاف جنگ آزادی میں شریک تھے، اور آخر میں انگریزوں نے انہیں گرفتار کرلیا اور 1 اکتوبر 1874کو اندور میں پھانسی پر لٹکا کر شہید کردیا۔

تنظیم انقلاب سے وابستہ راہل انقلاب نے کہا کہ ہم پچھلے چار برسوں سے جنگ آزادی میں اہم کردار ادا کرنے والی شخصیات کو تہنیت پیش کرتے ہیں، اور اسکولی طلبہ کے مابین ان کی تصویر والی کاپیاں تقسیم کر تےہیں تاکہ وہ مجاہدین کی زندگی سے سبق حاصل کریں۔

Intro: شہید سعادت خان کو یاد کیا

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں تنظیم شہید سعادت خان ویلفیئر سوسائٹی نے یوم انقلاب منایا

اندور 1 جولائی کا دن شہید سعادت خان یوم انقلابی کے طور پر منایا جاتا ہے
اندور معراج کے رسال دار سعادت خان جب انگریز افسران سے معراج کی بےعزتی کے متعلق بات کرنے گئے تب انگریز افسر ڈونلڈ طیش میں آگیا اور سعادت خان کو شدید زخمی کردیا اس کے بعد سعادت خان دفتر سے باہر آئے اور اپنے حامیوں کو کہا کہ حملہ کرو انقلاب زندہ باد اور 1 جولائی 1857 کو انگریز دفتر پر توپوں سے دھاوا بول دیا جس سے انگریز و کے ہوش اڑ گئے اور دفتر پر مہاراج کا جھنڈا لہرا دیا
پورے ہندوستان میں مجاہد نو کی یہ مشال جس میں اندو کی چنگاری نے بھی اپنا اہم کردار ادا کیا اس کے بعد مانو ہندوستان میں مجاہدوں نے چھاپے ماری جنگ کا اعلان ہی کردیا کے
شہید سعادت خان بے کوئی سالوں تک انگریزوں کے خلاف جنگ آزادی کا بگل بجاتے رہے اور آخر میں انگریزوں نے انہیں گرفتار کرلیا یا 1 اکتوبر 1874کو اندور میں پھانسی پر لٹکا کر شہید کردیا لیے

تنظیم شہید سعادت خان ویلفیئرسوسائٹی اور تنظیم اعلان انکلاب کے تعاون سے ہر سال مجاہدینو کے تصویر والی کا پیوں طلباء میں تقسیم کیا جاتا ہے تاکہ وہ مجاہدینو کو یاد کر سکے اور ان کی زندگی سے وابستہ ہو سکے

اس موقعے شہید سعادت خان کے اہل خانہ عزیز اللہ خان نے کہا کہ یہ واقعہ 1 جولائی 1857 کا ہے جب سعادت خان انگریز افسران سے معراج کی بے عزّتی نہ کی التباس کر رہے تھے تب انگریز افسر طیش میں آ گیا اور اس بے بندوق اور تلوار سے حملہ کر ان کو شدید زخمی کردیا سعادت خان دفتر سے باہر آکر اپنے ساتھی حمید سے کہا کہ انگریزوں پر حملہ کرو کردو معراج کا حکم ہے اس کے بعد انگریزوں کے دفتر پر دھاوا بولا اور معراج کا جھنڈا لہرا دیا وہ دن تھا1 جولائی 1857 جس کو ہم اندور میں میں یوم انقلابی کے طور پر مناتے ہیں

شہید سعادت خان انگریزوں کے خلاف جنگ لڑتے ہوئے آخر میں گرفتار کرلیے گئے اور 1 اکتوبر 1874 انگریزوں نے فارسی پر لٹکا کر شہید کردیا

تنظیم اعلان انکلاب کے راہل انقلاب نے کہا کی ہم پچھلے چار سالوں سے مجاہدینو کی تصویر والی کاپی طلباء میں تقسیم کر رہے ہیں تاکہ وہ وہ مجاہدینو کی زندگی سے اور ان کی تربیت و سے وابستہ ہو سکے

صحافی رو میں گھوش نے کہا کہ مدھیہ پردیش ہی نہیں اندور کے مجاہدینو کو بھی ہم کس طرح یاد رکھ سکتے ہیں اس پر غوروفکر کرنا چاہیے کیونکہ انہی کی بدولت ہم نے یوم آزادی پائی ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.