ETV Bharat / bharat

مساجد کی رونق میں اضافہ - Mosque

ماہ رمضان میں ایک رات ایسی بھی ہے جس میں ہر مسلمان زیادہ سے زیادہ رب کی بارگاہ میں سر بہ سجود ہونا چاہتا ہے۔

مساجد کی رونق میں اضافہ
author img

By

Published : Jun 2, 2019, 3:29 AM IST

رمضان کے مقدس مہینے کی ستائسویں رات کو دنیا کا ہر مسلمان بیداری کو نیند پر مقدم رکھتا ہے۔ اس کے سبب ہر جگہ کی مساجد میں رات کو خاص رونق رہتی ہے۔

مساجد کی رونق میں اضافہ

یہ ماجرہ جے پور کی مساجد میں بھی دیکھا گیا جہاں لوگوں نے مساجد کو خاص انداز میں سجایا اور پوری رات عبادت کرنے کا اہتمام کیا۔

غور طلب ہے کہ 27 ویں کی رات کو تراویح کا بھی آخری دن ہوتا ہے۔ اس دن حافظ قرآن کو بھی عوام خاص انداز میں نوازتی ہے۔

الغرض مساجد میں لوگوں کا جم غفیر تھا۔ اس موقع پر علما نے خطاب کیے اور عوام نے خدا کی بارگاہ میں دعائیں کی۔

Intro:مسجدوں کو سجایا گیا دلہن کی طرح

Body:جے پور. مقدس مہینے رمضان کا آج 26 وہ روزہ تھا اور ستائیسویں تراویح آج مسجدوں میں پڑھی گئی... ستائیسویں رات ہونے کی وجہ سے ریاست کی مسجدوں کو دلہن کی طرح سجایا گیا ہے.. وہی مقدس رات ہونے کی وجہ سے مسجدوں میں عام دنوں کے مقابلے کافی زیادہ بھیڑ نظر آئی.. مسجدوں میں پورے مہینے تراویح پڑھانے والے امام کو انعامات دی کر نوازا گیا... وہی لوگ اذان سنتے کے ساتھ ہیں مسجدوں کی اور روانہ ہو گئے.. مسجدوں میں پیر سے رکھنے جیسی جگہ نظر نہیں آئی.. اس مقدس رات کو تبرکات بھی تقسیم کئے گئے... وحی کی مسجدوں میں بیانات بھی ہوئے..

محمد رضاءاللہ

جے پور

8852874057

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.