ETV Bharat / bharat

میوات: بوند بوند پانی کو ترستے لوگ

author img

By

Published : May 23, 2020, 8:32 PM IST

پونہانہ سے رکن اسمبلی محمد الیاس کے صاحبزادے ایڈوکیٹ جاوید احمد نے انتظامیہ پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے لاکھوں کی بدعنوانی کی بات کہی ہے۔

sdf
sdf

بھارتی ریاست ہریانہ کے میوات میں پانی کا مسئلہ انتہائی سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ ایک بڑی رقم دے کر ٹینکر کے ذریعہ پانی خریدنے پر مجبور ہیں۔

ویڈیو

سنہ 2004 سے اب تک انیلو، کانگریس، بی جے پی اور اب جے جے پی کے ساتھ بی جے پی دوبارہ برسر اقتدار ہے، لیکن میوات کے حالات میں کسی بھی طرح کی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ آج بھی میوات کے بیشتر گاؤں پانی کی ایک بوند کے لیے ترس رہے ہیں۔

انتظامیہ کو معاملے کا علم ہونے کے بعد رینیویل کے افسران نے صورتحال کو بہتر کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

وہیں پونہانہ سے رکن اسمبلی محمد الیاس کے صاحبزادے ایڈوکیٹ جاوید احمد نے انتظامیہ پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے لاکھوں کی بدعنوانی کی بات کہی ہے۔

اب جبکہ انتظامیہ نے اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ جلد سے جلد مسئلے کا حل نکالا جائے گا اور پانی کی دستیابی کو یقینی بنایا جائےگا، تو دیکھنا یہ ہے کہ اس پریشانی سے عوام کو کب تک نجات ملتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.