ETV Bharat / bharat

ہاوڑہ بنا جنگ کامیدان - kolkata Protest news

کولکاتا میں بایاں محاذ کے طلباء و یوتھ فیڈریشن کی جانب سے منعقد نبنو مارچ کے دوران ہاوڑہ جنگ کا میدان بن گیا پولیس اور بایاں محاذ حامیوں کے درمیان تصادم میں کئی پولیس اہلکار اور بایاں محاذ حامی زخمی ہوئے ہیں۔

ہاوڑہ بنا جنگ کامیدان
author img

By

Published : Sep 14, 2019, 9:50 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 1:33 PM IST

متعدد مطالبات کو لیکر بایاں محاذ کے طلباء تنظیم ایس ایف آئی اور ڈی وائی ایف آئی کی جانب سے نبنو مارچ کا اعلان کیا گیا تھا۔

Several people were injured in police sticks during the march on the left front
ہاوڑہ بنا جنگ کامیدان

ریلی جب ہاوڑہ کے بنگا باسی موڑ پہنچی تو حالات قابو سے باہر ہوگئے اور بایاں محاذ حامیوں و پولیس کے درمیان تصادم شروع ہو گیا۔

احتجاج کرنے والے بایاں محاذ حامیوں کو پولیس نے منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج کر دیا جواب میں حامیوں نے بھی پولیس پر پتھراؤ کیا جس کے بعد پولیس نے مظاہرہ کررہے لوگوں پر آنسو گیس کے گولے داغے اور پانی کی بوچھار کی اس دوران پولیس کے علاوہ متعدد بایاں محاذ حامی طلبأ بھی زخمی ہوئے ہیں۔

ہاوڑہ بنا جنگ کامیدان

واضح رہے کہ مارچ میں شامل طلبأ و طالبات کا مطالبہ تھا کہ تعلیم حاصل کرنے پر ہونے والے اخراجات کو حکومت کم کرے اور سب کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں اور بے روزگاروں کو وظیفہ دیا جائے۔ اس سلسلے میں ایس ایف آئی اور ڈی وائی ایف آئی کی طرف سے سنگور سے نبنو مارچ کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

پہلے دن سنگور سے ڈانکونی تک ریلی پہنچی اور اس کے بعد آج ہاوڑہ اسٹیشن کے ریلوے میوزیم کے پاس بایاں محاذ حامی کافی تعداد میں جمع ہوئے۔

حالات سے نمٹنے کے لیے ہاؤڑہ ضلع کمشنریٹ نے پہلے سے ہی تیاری کررکھی تھی یہاں پولیس کے علاوہ ریف کو بھی تعینات کیا گیا تھا لیکن اس کے باوجود احتجاجیوں کو روکا نہیں جا سکا اور پورے علاقے میں افراتفری پھیل گئی۔

پولیس نے پہلے انھیں سمجھانے کی ناکام کوشش کی جس کے بعد پولیس اور بایاں محاذ حامیوں کے درمیان تصادم شروع ہو گیا۔

بایاں محاذ کے حامیوں نے الزام لگایا ہے کہ اس دوران آس پاس کے علاقوں کی چھتوں سے ترنمول کانگریس کے لوگوں نے ریلی پر اینٹ برسانا شروع کر دیا اس دوران کئی دکانوں میں توڑ پھوڑ کی گئ پولس کا الزام ہے چھتوں پر سے بایاں محاذ کے حامیوں نے اینٹ برسائیں اس پورے واقعے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جس کا اسپتال میں علاج کیا جارہا ہے۔

Intro:بایاں محاذ کے طلباء و یوتھ فیڈریشن کی جانب سے نبنو مارچ کے دوران ہوڑہ جنگ کا میدان بنا رہا پولیس اور بایاں محاذ حامیوں کے درمیان تصادم میں کئ پولس اہلکار اور بایاں محاذ حامی زخمی ہوئے ہیں.

Body:متعدد مطالبات کو لیکر آج بایاں محاذ کے طلباء تنظیم ایس ایف آئی اور ڈی وائی ایف آئی کی جانب س نبنو مارچ کا اعلان کیا گیا تھا. ریلی جب ہوڑہ کے بنگا باسی موڑ پہنچی تو حالات قابو سے باہر ہوگئے اور بایاں محاذ حامیوں اور پولس کے درمیان تصادم شروع ہو گیا احتجاج کرنگ والے بایاں محاذ حامیوں کو پولس نے منتشر کرنے کے لئے لاٹھی چارج کر دیا جواب میں حامیوں کی طرف سے پولس کو نشانہ بناتے ہوئے اینٹ پتھر چلائے گئے پولیس کی طرف سے آنسو گیس کے گولے داغے گئے اور پانی کی بوچھاڑ کی گئی اس، دوران پولس کے علاوہ متعدد بایاں محاذ حامی زخمی ہوئے ہیں. بایاں محاذ حامیوں کا مطالبہ تھا کہ تعلیم حاصل کرنے پر ہونے والے اخراجات حکومت کم کرے اور سب کے لئے روزگار کا مواقع فراہم کیا جائے اور بے روزگاروں کو وظیفہ دیا جائے اس سلسلے میں ایس ایف آئی اور ڈی وائی ایف آئی کی طرف سے سنگور سے نبنو تن مارچ کرنے کا اعلان کیا گیا تھا پہلے دن سنگور سے ڈانکونی تک ریلی پہنچی اور اس کے بعد آج ہوڑہ اسٹیشن کے ریلوے میوزیم کے پاس بایاں محاذ حامیوں نے جمع ہونا شروع کردیا ہوڑہ ضلع کمشنریٹ کی جانب سے حالات سے نمٹنے کے لئے پہلے سی پوری تیاری کی جا چکی تھی پولس کے علاوہ ریف کو بھی تعینات کیا گیا تھا لیکن اس کے باوجود احتجاجی کو روکا نہیں جا سکا اور پورے علاقے میں افراتفری مچ گئی پولس نے پہلے ان کو سمجھانے کی کوشش کی لیکن بات نہی بنی اور جس کے بعد پولس اور بایاں محاذ حامیوں کے درمیان دھنگا مشتی شروع ہو گئی بھیڑ کو منتشر کرنے کے لئے پولس نے لاٹھی چارج کر دیا جواب میں پولس کو نشانہ بناتے ہوئے اینٹ پتھر چلائے گئے جس کے آنسو گیس اور پانی کی بوچھاڑ کا استعمال کیا گیا. بایاں محاذ کے حامیوں نے الزام لگایا کے اس دوران آس پاس کے علاقوں کی چھتوں پر سے ترنمول کانگریس کے لوگوں نے ریلی پر اینٹ برسانا شروع کر دیا اس دوران کئی دکانوں میں توڑ پھوڑ کی گئ پولس کا الزام ہے چھتوں پر سے بایاں محاذ کے حامیوں نے اینٹ برسائیں اس پورے واقعے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں اور اسپتال میں زیر اعلاج ہیں.

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 1:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.