ETV Bharat / bharat

بہرائچ: آپسی تصادم میں کئی زخمی

author img

By

Published : Jun 12, 2020, 4:42 PM IST

ریاست اترپردیش میں آئے دن آپسی تصادم کے واقعات ہوتے رہتے ہیں۔ اسی طرح کا واقع بہرائچ میں پیش آیا۔ جھگڑے کے بعد باہمی تصادم میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔

several injured in the clash in bahraich
آپسی تصادم میں کئی زخمی

ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے تھانہ درگاہ شریف علاقے کے بخشی پورہ میں معمولی جھگڑے کے بعد باہمی تصادم میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔

ویڈیو

ان میں ایک فریق کے دو افراد دیہی ترقیاتی افسر کے عہدے پر فائز ہیں، تو دوسری جانب سے کھل کر زورآوری کی گئی اور ایک دوسرے کے مابین جم کر لاٹھی ڈنڈے کے ذریعہ کئی افراد کی پٹائی کی گئی۔ جس سے وہ زخمی ہوۓ جنہیں ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں وہ زیر علاج ہیں-

سرکل افسر پولیس ٹی این دوبے کے مطابق 'دونوں فریق کے مابین مارپیٹ کی واردات سے لوگ شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے'۔

انہوں نے بتایا کہ 'گھر کے باہری حصے کے پلاسٹر کے سلسلے میں یہ تصادم ہوا۔ دونوں طرف سے ایک دوسرے کے خلاف لڑائی جھگڑے کی شکایت موصول ہوئی ہے'۔

پولیس کے اعلی افسران فورس کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ جس کے بعد جلد کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.