ETV Bharat / bharat

روس: تاتارستان اسپتال میں آگ لگنے سے ہلاکتیں

روس کے تاتارستان جمہوریہ کے زینڈولسک شہر کے اسپتال میں بھیانک آگ لگ گئی۔

author img

By

Published : May 23, 2020, 10:30 AM IST

several die in tatarstan hospital fire in russia
تاتارستان اسپتال میں آگ لگنے سے ہلاکتیں

روس کے تاتارستان جمہوریہ کے زینڈولسک شہر کے اسپتال میں آگ لگنے سے دو افراد کی موت ہو گئی جبکہ دو افراد جھلس گئے ہیں۔

علاقائی وزارت صحت کے ایک ترجمان نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی ہے۔

وزارت صحت نے بتایا کہ 'زینڈولسک میں واقع اسپتال کے’كارڈيوویسكيولر یونٹ‘ میں آگ لگ گئی تھی. جسے علاقائی ہنگامی خدمات نے بجھا دیا۔

اس حادثے میں دو لوگوں کی موت ہو گئی اور دو جھلس گئے ہیں۔ بعد میں وزارت کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چار افراد ہسپتال میں داخل ہیں۔ دو لوگ جلے ہیں اور دو افراد زہریلی کاربن مونوآکسائڈ کی زد میں آئے ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ 'کاربن مونوآکسائڈ کی زد میں آنے والے دو میں سے ایک شخص کی موت ہو گئی ہے۔ حادثہ کے اسباب کا ابھی پتہ نہیں چلا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.