ETV Bharat / bharat

انسانی اسمنگلنگ معاملے میں کئی افراد گرفتار - رویش کمار ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس

ضلع گیا کے شیرگھاٹی تھانے کی پولیس نے انسانی اسمنگلنگ کے خلاف بڑی کاروائی کی ہے۔

Sherghati bihar
انسانی اسمنگلنگ معاملے میں کئی افراد گرفتار
author img

By

Published : Jul 6, 2020, 10:52 AM IST

بہار کے ضلع گیا میں ایک خاتوں کو ڈیڑھ لاکھ روپیے میں فروخت کی کوشش کی گئی۔ اسی ضمن میں شیرگھاٹی سے کئی افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

جھارکھنڈ کے جھریا سے ڈیڑھ لاکھ روپے میں خریداری کے بعد راجستھان لے جائی جارہی خاتون کو شیرگھاٹی پو لیس نے اپنے قبضہ میں لے لیا ہے۔

اس کے ساتھ ہی انسانی اسمگلنگ کے اس کیس سے متعلق گیارہ افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے ذریعہ گرفتار ہونے والوں میں جھریا سے تعلق رکھنے والی دو خاتون دلال بھی شامل ہیں۔

اس کے علاوہ مبینہ دولہا، سسر اور اس عورت کے دیگر رشتہ دار بھی شامل ہیں۔

رویش کمار ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس شیر گھاٹی نے بتایا کہ 'سڑک کے راستے خاتون کو راجستھان لے جایا جارہا تھا۔ اس کی شناخت جھریا کی کنچن دیوی کے نام سے کی گئی ہے۔ جو ایک بے سہارا خاتون ہے۔ اس خاتون کے دو بچے بھی ہیں، جنہیں جھریہ ہی میں چھوڑ دیا گیا۔

مزید پڑھیں:کورونا کے خوف نے ایک شخص کی جان لے لی

پولیس کے مطابق خاتون کو خریدنے کا سودا شادی کے بہانے کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.