ETV Bharat / bharat

شیئر بازار میں 18 پوانٹس کی گراوٹ

author img

By

Published : May 3, 2019, 5:53 PM IST

Updated : May 3, 2019, 5:58 PM IST

شیئر بازار میں آج منفی رجحان دیکھا گیا اور تجارتی وقفہ ختم ہونے تک کوئی بھی منافع بخش کاروبار نہیں ہوسکا۔

Sensex

حصص بازار میں آج منفی رجحان دیکھا گیا اور تجارتی وقفہ ختم ہونے تک کوئی بھی منافع بخش کاروبار نہیں ہوسکا۔

بامبے اسٹاک ایکسچینج 18 پوانٹس کی گراوٹ کے ساتھ 38,963 پر بند ہوا جبکہ نفٹی ففٹی 13 پوانٹس کی گراوٹ کے ساتھ 11,712 پر بند ہوا۔

آج آئی ٹی کے اسٹاک کو شدید نقصان اٹھانا پڑا ۔ ٹاٹا کنسلٹنی سرویس 2.8 فیصد نیچے چلی گئی ، ٹیک مہیندرا 2.4 فیصد اور ایچ سی ایل 2.3 فیصد تک نیچے گئیں۔برٹانیہ 1.7 اور ہندوستان لیور بھی 2.5 فیصد نیچے گرگئیں۔

بھارتی ایر ٹیل 25 ہزار کروڑ کے حصص کی فروخت کھلی رکھنے کے باعث 3 فیصد اوپر آئیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : May 3, 2019, 5:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.