ETV Bharat / bharat

احمدآباد میں امیر خسرو کی خدمات پر سیمنار - اردو زبان اور احمد آباد

ریاست گجرات کےشہر احمد آباد میں معروف صوفی شاعر امیر خسرو کی حیات و خدمات پر یک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

Seminar on the works of Amir Khusro in Ahmedabad
احمدآباد میں امیر خسرو کی خدمات پر سیمنار
author img

By

Published : Feb 7, 2020, 3:29 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 12:55 PM IST

احمدآباد میں اردو کے فروغ میں امیر خسرو کی خدمات کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ کے عنوان پر ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔

احمدآباد میں امیر خسرو کی خدمات پر سیمنار
یہ سیمینار
گجرات اردو ساہتیہ اکادمی اور گجرات لوک سیوا سنگھ احمدآباد کے اشتراک سے ہوا۔اس میں امیر خسرو کی خدمات پر تحقیقی مقالات پڑھے گیے ۔

اس موقع پر بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کر امیر خسرو کی خدمات کےتعلق سے معلومات حاصل کی۔
اس سلسلے میں گجرات اردو ساہتیہ اکادمی کے رکن زین العابدین نے کہا کہ اردو ادب میں امیر خسرو کا نام ہمیشہ زندہ و جاوید رہے گا کیونکہ ان کی خدمات اتنی قیمتی ہے کہ آج بھی ان کا نام بڑے فکر سے لیا جاتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ امیر خسرو کی شاعری ہر دل کو چھو جانے والی تھی ان کے موسیقی کے سر آج بھی موسیقی کی دنیا بادشاہت کر رہے ہیں۔

Seminar on the works of Amir Khusro in Ahmedabad
احمدآباد میں امیر خسرو کی خدمات پر سیمنار

اس سیمینار میں گجرات کے مائنوریٹی سیل بی جے پی کے صدر صوفی ایم کے چشتی بھی شریک ہوئے۔
اس موقع پر معروف اردو ادیب ابہام رشید نے کہا کہ امیر خسرو نے اردو زبان کے ساتھ ساتھ موسیقی کی دنیا میں بھی کارنامہ انجام دیا ہے، اس لیے آج بھی لوگوں کے دلوں میں ان کی خدمات زندہ ہیں۔

اگر خسرو فارسی اردو کے صوفی شاعر ماہر موسیقی اور طوطے ہند بھی کہا جاتا ہے کہا جاتا ہے کہا ستار پر تیسرا تار آپ نے ہی چڑھایا تھا اس پر اردو کے ادیب ابہام رشد نے کہا کہ
اردو شاعری کے سلسلے میں یہ کہا جاتا ہے کہ دنیا میں اُردو زبان کا پہلا شعر حضرت امیر خسرو کی طرف سے منسوب ہے اس لئے اردو کی ابتدائی موجدین میں ان کا نام لیا جاتا ہے۔

Seminar on the works of Amir Khusro in Ahmedabad
احمدآباد میں امیر خسرو کی خدمات پر سیمنار

احمدآباد میں اردو کے فروغ میں امیر خسرو کی خدمات کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ کے عنوان پر ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔

احمدآباد میں امیر خسرو کی خدمات پر سیمنار
یہ سیمینار گجرات اردو ساہتیہ اکادمی اور گجرات لوک سیوا سنگھ احمدآباد کے اشتراک سے ہوا۔اس میں امیر خسرو کی خدمات پر تحقیقی مقالات پڑھے گیے ۔

اس موقع پر بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کر امیر خسرو کی خدمات کےتعلق سے معلومات حاصل کی۔
اس سلسلے میں گجرات اردو ساہتیہ اکادمی کے رکن زین العابدین نے کہا کہ اردو ادب میں امیر خسرو کا نام ہمیشہ زندہ و جاوید رہے گا کیونکہ ان کی خدمات اتنی قیمتی ہے کہ آج بھی ان کا نام بڑے فکر سے لیا جاتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ امیر خسرو کی شاعری ہر دل کو چھو جانے والی تھی ان کے موسیقی کے سر آج بھی موسیقی کی دنیا بادشاہت کر رہے ہیں۔

Seminar on the works of Amir Khusro in Ahmedabad
احمدآباد میں امیر خسرو کی خدمات پر سیمنار

اس سیمینار میں گجرات کے مائنوریٹی سیل بی جے پی کے صدر صوفی ایم کے چشتی بھی شریک ہوئے۔
اس موقع پر معروف اردو ادیب ابہام رشید نے کہا کہ امیر خسرو نے اردو زبان کے ساتھ ساتھ موسیقی کی دنیا میں بھی کارنامہ انجام دیا ہے، اس لیے آج بھی لوگوں کے دلوں میں ان کی خدمات زندہ ہیں۔

Seminar on the works of Amir Khusro in Ahmedabad
احمدآباد میں امیر خسرو کی خدمات پر سیمنار

اگر خسرو فارسی اردو کے صوفی شاعر ماہر موسیقی اور طوطے ہند بھی کہا جاتا ہے کہا جاتا ہے کہا ستار پر تیسرا تار آپ نے ہی چڑھایا تھا اس پر اردو کے ادیب ابہام رشد نے کہا کہ
اردو شاعری کے سلسلے میں یہ کہا جاتا ہے کہ دنیا میں اُردو زبان کا پہلا شعر حضرت امیر خسرو کی طرف سے منسوب ہے اس لئے اردو کی ابتدائی موجدین میں ان کا نام لیا جاتا ہے۔

Seminar on the works of Amir Khusro in Ahmedabad
احمدآباد میں امیر خسرو کی خدمات پر سیمنار
Intro:gj_ahd_01_amir khusro _spl pkg_7205053

حمدآباد میں اردو کے فروغ میں امیر خسرو کی خدمات کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ کے عنوان پر ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا گجرات اردو ساہتیہ اکادمی گاندھی اور گجرات اور لوک سیو سنگھ احمدآباد کے باہمی اشتراک سے رکھے گئے سیمینار میں امیر خسرو کی خدمات پر تحقیقی مقالات پڑھے گیے اس موقع پر بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کر امیر خسرو کی خدمات کےتعلق سے معلومات حاصل کی

Body:gj_ahd_01_amir khusro _spl pkg_7205053

اس تعلق سے گجرات اردو صاحب کے قدمین اردو ساہتیہ اکادمی گاندھی نگر زین العابدین نے کہا کہ اردو ادب میں امیر خسرو کا نام ہمیشہ زندہ و جاوید رہے گا کیونکہ ان کی خدمات اتنی قیمتی ہے کہ آج بھی ان کا نام بڑے فکر سے لیا جاتا ہے ان کی شاعری ہر دل کو چھو جانے والی تھی ان کے موسیقی کے سر آج بھی موسیقی کی دنیا بادشاہت کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ اردو کے فروغ کے لیے مسال گزرا ساہتکار میرا 15 سیمینار منعقد ہو چکے ہیں

امیر خسرو چشتیہ سلسلے سے تعلق رکھتے تھے اس لیے سیمینار میں مزید چار چاند لگانے کے لیے گجرات کے مائنوریٹی سیل بی جے پی کے صدر صوفی ایم کے چشتی بھی پہنچے

بائٹ 1
زین العابدین انصاری
رکن
گجرات اردو ساہتیہ اکادمی گاندھی
اگر خسرو فارسی اردو کے صوفی شاعر ماہر موسیقی اور طوطے ہند بھی کہا جاتا ہے کہا جاتا ہے کہا ستار پر تیسرا تار آپ نے ہی چڑھایا تھا اس پر اردو کے ادیب ابہام رشد نے کہا کہ امیر خسرو نے اردو کے ساتھ ساتھ طلبہ کی ایجاد کیا ہے وہ قابل تعریف ہے اس لیے آج بھی لوگوں کے دلوں میں انکی خدمات زندہ ہے

بائٹ 2
ابہام رشید
اردو ادیب

Conclusion:gj_ahd_01_amir khusro _spl pkg_7205053

واضح رہے کہ دنیا میں اردو کا پہلا شعر حضرت امیر خسرو کی طرف سے منسوب ہے اس لئے اردو کی ابتدائی موجدین میں ان کا نام لیا جاتا ہے
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.