ETV Bharat / bharat

سیما سنگلہ پھر سے چیئرپرسن منتخب - ھریانہ

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح نگر پالیکا میں سیما سنگلہ کو پھر سے چیئر پرسن کے عہدے پر فائز کر دیا گیا ہے۔

سیما سنگلہ پھر سے چیئرپرسن منتخب
author img

By

Published : Jun 20, 2019, 11:20 PM IST

انہیں 19 جون کو دوبارہ بحال کر دیا گیا تھا اور آج شام انہوں نے چیئر پرسن کا چارج سنبھال لیا ہے۔

محکمہ ڈی سی کو ایک خط لکھ کر اس سلسلے میں اطلاع بھی دے دی گئی ہے۔

چارج لینے کے بعد سیما سنگلہ نے کہا کہ ان کے ساتھ جو کچھ بھی ہوا وہ ایک سیاسی سازش تھی، دوبارہ انہیں ذمہ داری سونپی گئی ہے لہٰذا وہ کوشش کریں گی کہ شہر کی ترقی کو مزید تیز کیا جائے ۔

سیما سنگلہ پھر سے چیئرپرسن منتخب

خیال رہے کہ گزشتہ 27 مئی کو غبن کے دو معاملے میں ڈائریکٹر سمیر پالس نے سیما سنگلہ کو ان کے عہدے سے برکاست کر دیا تھا جس کے بعد صدام حسین کو بطور چیئر پرسن ذمہ داری سوپنی گئی تھی۔

Intro:

Body:سیما سنگلہ نے نوح نگرپالیکا کا چیئرپرسن کا عہدہ پھر سے سنبھال لیا ہے۔انہیں کل 19 جون کو بحال کر دیا گیا تھا اور آج شام انہوں نے دوبارہ چئیرپرسن کا چارچ لے لیا ۔محکمہ نے ڈی سی کو ایک خط لکھ کر نگر پالیکا چئیرپرسن کی ذمہ داری سنبھالنے کی جانکاری بھی دی ہے۔اس موقع پر سیما سنگلہ نے کہا کہ ان کے ساتھ جو بھی ہوا وہ سیاسی سازش تھی اب واپس ان کو ذمہ داری سونپی گئی ہے ہم کوشش کریں گے شہر کی ترقی کو مزید تیز کیا جائے ۔
واضح رہے کی گزشتہ 27 مئی کو غربن کے دو معاملوں میں ڈائریکٹر سمیر پالس رونے نگرپالیکا چیئرپرسن سیما سنگلہ کو برخاست کر دیا تھا۔ جس کے بعد صدام حسین کو کارگزار کے طور پر چیئرپرسن بنایا گیا تھا ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.