ETV Bharat / bharat

'بستر واپس آنے پر جوانوں کو کورینٹائن سنٹر میں رکھا جائے گا' - بستر واپس آنے پر جوانوں کو کورینٹائن سنٹر میں رکھا جائے گا: آئی جی بستر

لاک ڈاون سے پہلے چھٹی پر گئے ایک نکسل محاذ پر تعینات سنٹرل سیکورٹی فورس، ہند۔تبت بارڈر سیکورٹی فورس، بارڈر سیکورٹی فورس کے تقریباً چھ ہزار جوانوں کی واپسی ہونے والی ہے۔

بستر واپس آنے پر جوانوں کو کورینٹائن سنٹر میں رکھا جائے گا: آئی جی بستربستر واپس آنے پر جوانوں کو کورینٹائن سنٹر میں رکھا جائے گا: آئی جی بستر
بستر واپس آنے پر جوانوں کو کورینٹائن سنٹر میں رکھا جائے گا: آئی جی بستر
author img

By

Published : May 22, 2020, 10:15 PM IST

مہاراشٹر، آندھراپردیش، تلنگانہ، پنجاب، ہریانہ اور تملناڈو کے رہنے والے ان جوانوں کو واپس آتے ہی پہلے کورینٹائن کیا جائے گا۔ اسے پورا کرنے کے بعد ہی وہ ڈیوٹی جوائن کریں گے۔

بستر رینج کے انسپکٹر جنرل آف پولیس پی سندر راج نے بتایا کہ جن ریاستوں سے یہ جوان واپس آئے ہے، وہاں کورونا متاثرین کی تعداد زیادہ ہے۔ ریڈ زون سے بھی کافی تعداد میں جوان بستر ڈویزن واپس آئیں گے، جو کی محکمہ صحت کے لئے بڑا چیلنج ہوگا۔

لہذا دہلی کے واقعہ سے سبق لیتے ہوئے جوانوں کو کیمپ کے باہر ہی کورینٹائن کئے جانے کی تیاری ہے۔ ریڈ زون میں آنے والے جوانوں کا آرٹی۔ پی سی آر سے ٹیسٹ کیا جائے گا۔ گرین زون سے بھی بڑی تعداد میں جوان آنے والے ہیں۔ الگ الگ مقامات پر جوانوں کے لئے کورینٹائن کا انتظام کیا گیا ہے جو کئی ریاستوں سے ہوتے ہوے بستر پہنچیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ جن ریاستوں سے جوان واپس آرہے ہیں۔ چھتیس گڑھ کے محکمہ صحت نے اس کی پوری تیاری کرلی ہے۔ سنٹرل سیکورٹی فورس کیمپ کے نزدیک ہی کورینٹائن سنٹر تیار کیا گیا ہے۔ کورینٹائن سنٹر میں بھیجے گئے جوانوں کو ہتھیار دیئے جائیں گے۔

سندر راج نے بتایا کہ ابھی ان جوانوں کے آنے میں وقت ہے۔ جب ٹرین سروس، بس سروس شروع ہوگی جوانوں کا آنا شروع ہوجائے گا۔ ڈویزن میں الگ الگ جگہوں پر سنٹرل سیکورٹی فورس کے کیمپ کے نزدیک ہی کورینٹائن کا انتظام کیا جارہاہے۔ اس کے ساتھ ہی انکی حفاظت پر بھی توجہ دی جائے گی۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.