ETV Bharat / bharat

فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران ایک 'کمین گاہ' کو تباہ کیا

جموں و کشمیر کے ضلع کپوارہ کے لولاب میں سیکیورٹی فورسزنےعسکریت پسندوں کی ایک کمین گاہ کو تباہ کیا ہے۔ ساتھ ہی موقع سے سیکیورٹی فورسز نے اسلحہ، گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ بھی برآمد کیا۔

Hideout Busted During CASO in Lolab Forests
سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران ایک 'کمین گاہ' کو تباہ کیا
author img

By

Published : Jan 15, 2021, 10:50 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے ورنو لولاب علاقے میں فوج کی 28 آر آر اور 162 بٹالین سی آر پی ایف کے علاوہ ایس او جی کپوارہ کی مشترکہ تعاون سے کپوارہ کے وارنو لولاب کے جنگل میں سرچ آپریشن کے دوران عسکریت پسندوں کی ایک 'کمین گاہ' کو تباہ کیا گیا۔

سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران ایک 'کمین گاہ' کو تباہ کیا

ذرائع کے مطابق 'فوج اور سیکورٹی فورسز نے مشترکہ طور پر 'نوا بہک' کے جنگلات میں کچھ عسکریت پسندوں کی بابت اطلاعات موصول ہونے کے بعد سرچ آپریشن شروع کیا۔ اس دوران مذکورہ جنگل میں سیکیورٹی فورسز نے اسلحہ اور گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ بھی برآمد کیا۔'

مزید پڑھیں: کشمیر میں گہری دھند، آبی ذخائر مسلسل منجمد

ذرائع نے مزید بتایا کہ' جنگلات سے برآمد شدہ اسلحہ اور گولہ بارود میں 4- اے کے رائفل، 47 میگزین، اے کے-15، 47 گولہ بارود، 2 دستی بم، ایک دوربین، کمپاس، وائرکٹر اور ایک نقشہ شامل ہے۔ ٹیم نے موقع سے ضبط شدہ اشیا کو حراست میں لے کر مزید تحقیقات شروع کردی ہیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.