ETV Bharat / bharat

بہار میں سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات - جھنجھار پور، مدھے پورا ، سوپول ارریہ اور کھگریا

ریاست بہار کے پانچ پارلیمانی سیٹوں جھنجھار پور، مدھے پورا ، سوپول ارریہ اور کھگریا میں ہونے والے انتخابات کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، سخت حفاظتی انتظامات کا نظم کیا گیا ہے۔

security for third phase tightened in Bihar
author img

By

Published : Apr 23, 2019, 1:53 AM IST

ندی کے قریب والے علاقوں میں گھڑ سوار اور کشتی کے ذریعے نگرانی رکھی جائے گی حفاظتی انتظامات کے مدنظر پورنیہ سہرسا کھگڑیا ضلع میں ایک ایک ہیلی کاپٹر اور پٹنہ میں ایک ایئرایمبولینس کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔

security for third phase tightened in Bihar

الیکشن کمیشن نے اس کی اطلاع دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس مرحلے میں قریب 89 لاکھ 9 ہزار 262 رائے دہندگان اپنی حق رائے دہی کا استعمال کریں گے'۔

تیسرے مرحلے والے پارلیمانی حلقوں کے لیے 9 ہزار 76 پولنگ مراکز قائم کیے گئے ہیں اسی طرح بیلٹ یونیک 14 ہزار 489 اور 9 ہزار 76 وی وی پیٹ کا نظم رہے گا ۔

تیسرے مرحلے کے لیے حفاظتی انتظامات کے تعلق سے الیکشن کمیشن نے اطلاع دی ہے کہ پرامن اور صاف شفاف پولنگ کرانے کے لیے 58 ہزار سات سو ملازمین کو تعینات کیا گیا ہے جبکہ 162 مقامات پر ویب کاسٹنگ کا نظم کیا گا ہے۔

Intro:ریاست بہار کے پانچ پارلیمانی سیٹ جھنجھار پور سوپول ارریہ مدھیپورا اور گھڑیاں میں ہونے والے انتخابات کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں سخت حفاظتی انتظامات کا نظم کیا گیا ہے ندی کے قریب والے علاقوں میں گھڑ سوار اور کشتی کے ذریعے نگرانی رکھی جائے گی حفاظتی انتظامات کے مدنظر پورنیہ سہرسا کھگڑیا ضلع میں ایک ایک ہیلی کاپٹر اور پٹنہ میں ایک ایئرایمبولینس کا نظم کیا گیا ہے کرکٹ کل پولنگ مراکز پر دو ہزار 940 مائیکرو آبزرور تعینات رہیں گے

Body:پٹنہ تیسرے مرحلے کے پارلیمانی حلقوں میں انتخابات کی تیاریاں پوری کرلی گئی ہیں سخت حفاظتی انتظامات کے تحت پولنگ کرائی جائے گی الیکشن کمیشن نے اس کی اطلاع دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس مرحلے میں گراسی امیدوار انتخاب لڑیں گے 23 اپریل کو قریب 89 لاک 9 ہزار 262 رائے دہندگان حق رائے دہی کا استعمال کریں گے تیسرے مرحلے والے پارلیمانی حلقوں کے لیے 9 ہزار 76 پولنگ مراکز قائم کیے گئے ہیں اسی طرح بیلٹ یونیک 14 ہزار 489 اور 9 ہزار 76 وی وی پیٹ کا نظم رہے گا تیسرے مرحلے والے پارلیمانی حلقوں میں الیکشن کمیشن نے اسمبلی حلقہ کی سطح پر وقت مقرر کیا ہے جھنجھار پور سکول مدھے پورا اور عربیہ کے تمام پارلیمانی حلقوں میں صبح سات بجے سے شام 6 بجے تک وقت مقرر کیا گیا ہے لیکن کھگڑیا پارلیمانی حلقہ کے 3 اسمبلی حلقہ سمری بختیار پور الولی اور بل دور میں صبح سات بجے سے شام چار بجے تک اور کھگڑیا پارلیمانی حلقہ کے دوسرے ملکوں میں صبح سے شام 6 بجے تک وقت مقرر ہے
تیسرے مرحلے کے لئے حفاظتی انتظامات کے تعلق سے الیکشن کمیشن نے اطلاع دی ہے کہ پرامن اور صاف شفاف پولنگ کرانے کے لیے ا 58 ہزار سات سو ملازمین تعینات رہیں گے جبکہ 162 مقامات پر ویپ کاسٹنگ کا نظم رہے گا ندی کے قریبی علاقوں میں گھوڑ سواروں کے ذریعے کشتی کی جائے گی جبکہ ندی میں کشتی کے ذریعے نگرانی کانز میں کیا گیا ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.