ETV Bharat / bharat

واستو کے نام پرعوامی خزانے کے بیجا استعمال کا الزام

نئے سیکریٹریٹ کی تعمیرکے حکومت تلنگانہ کے فیصلہ کی مخالفت میں اپوزیشن جماعتوں کی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ اس سلسلے میں ٹی جے ایس رہنما پروفیسر کونڈا رام نے کہا کہ حکومت کے اس فیصلہ کی مخالفت میں اس ماہ کی 25 تاریخ کو 'چلو سیکریٹریٹ' پروگرام منعقد کیا جائے گا۔

author img

By

Published : Jul 23, 2019, 11:42 AM IST

Updated : Jul 23, 2019, 4:37 PM IST

secretariat

حیدرآباد میں منعقدہ کل جماعتی اجلاس کے بعد پروفیسر کودنڈا رام نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت واستو کے نام پر عوامی خزانہ کا بیجا استعمال کرنا چاہتی ہے۔

جبکہ دوسری جانب ریاست میں مختلف فلاحی اسکیمات کو انجام دینے کے لیےفنڈز کی کمی ہے۔ اس موقع پر سابق رکن پارلیمان وویک نے کہا کہ مرکز نے تلنگانہ کو ایک لاکھ 60 ہزار کروڑ قرض دینے کا دعوی کیا ہے، انھوں نے کہاکہ اس پر حکومت کو وائٹ پیپر جاری کرنا چاہیے۔

Intro:Body:

News ID

Conclusion:
Last Updated : Jul 23, 2019, 4:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.