ETV Bharat / bharat

جے پور کے ہسپتال میں دوسرا ہارٹ ٹرانسپلانٹ - man donated kidnyes also

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے سب سے بڑے ایس ایم ایس ہسپتال میں منگل کی شب دوسرا ہارٹ ٹرانسپلانٹ کیا گيا۔ اس ہسپتال میں دو ماہ کے اندر دو ہارٹ ٹرانسپلانٹ کیے گئے۔

جے پور کے ہسپتال میں دوسرا ہرٹ ٹرانسپلانٹ

author img

By

Published : Feb 12, 2020, 5:03 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 2:39 AM IST

ایس ایم ایس ہسپتال کے عارضہ قلب کے ڈاکٹر انل شرما اور ان کی ٹیم نے دوسرے ہارٹ ٹرانسپلانٹ کو منگل کی شب سے لے کر بدھ کی صبح تک انجام دیا۔

جے پور کے ہسپتال میں دوسرا ہرٹ ٹرانسپلانٹ

شری گنگا نگر سے تعلق رکھنے والے 18 برس کے شخص کے برین ڈیڈ ہونے پر ڈاکٹروں کی ٹیم نے ان کے اہل خانہ کو آرگن ٹرانسپلانٹ کے لیے تیار کر لیا۔

برین ڈیڈ کے اہل خانہ کے تیار ہونے پر ہسپتال میں پہلے سے ہی بھرتی ریسیپیئنٹ کو تقریبا 11 گھنٹے چلے آپریشن میں ہارٹ ٹرانسپلانٹ کیا گيا۔

اس کے علاوہ برین ڈیڈ شخص کے دونوں گردے کا بھی سوائی مان سنگھ ہسپتال میں ہی پہلے سے بھرتی دو مریضوں کو ٹرانسپلانٹ کیا گيا۔

اس طرح شری گنگا نگر کے اس شخص کے ذریعے تعاون کیے گئے اعضاء سے تین لوگوں کو نئی زندگی ملی ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 2:39 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.