امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعطم نریندر مودی نے مشترکہ میٹنگ کی۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت دورہ، دوسرا دن، لائیو اپ ڈیٹس - second day of trump india visit
13:19 February 25
مودی اور ترمپ کی مشترکہ میٹنگ
12:05 February 25
میلانیا ٹرمپ کا دہلی سرکاری اسکولز کا دورہ
امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ قومی دارالحکومت دہلی کےسرکاری اسکولوں کا دورہ کر رہی ہیں۔
11:11 February 25
مودی اور ٹرمپ کی ملاقات
وزیراعظم نریدر مودی نے حیدرآباد گیسٹ ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ اور میلانیا ٹرمپ سے ملاقات کی۔
10:59 February 25
راج گھاٹ پر ٹرمپ نے پودا لگایا
ڈونلڈ ٹرمپ اور میلانیا ٹرمپ نے راج گھاٹ پر پودا لگایا نیز وزیٹر رجسٹر میں اپنے تاثرات درج کئے۔
10:42 February 25
ٹرمپ راج گھاٹ پہنچے
راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔
10:38 February 25
نریندر مودی بھی راشٹریہ پتی بھون پہنچے
وزیر اعظم نریندر مودی حیدرآباد گیسٹ ہاؤس پہنچے جہاں وہ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔
10:33 February 25
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور میلانیا ٹرمپ راشٹریہ پتی بھون پہنچے.