ETV Bharat / bharat

ایس ڈی پی آئی کا دہلی فسادات کی غیر جانبدارانہ عدالتی تحقیقات کا مطالبہ

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے آج ایک پریس کانفرنس منعقد کی اور دہلی فسادات اور این پی آر کے تعلق سے اپنی برہمی کا اظہار کیا۔

ایس ڈی پی آئی کا دہلی فسادات کی غیر جانبدارانہ عدالتی تحقیقات کا مطالبہ
ایس ڈی پی آئی کا دہلی فسادات کی غیر جانبدارانہ عدالتی تحقیقات کا مطالبہ
author img

By

Published : Mar 9, 2020, 10:00 PM IST

ایس ڈی پی آئی کے قومی جنرل سکریٹری عبدالمجید نے دہلی میں ہوئے تشدد اور فسادات کے دوران ہوئی اموات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ 'مختلف ویڈیوز میں پولیس کو فسادیوں کا ساتھ دیتے دیکھا گیا۔'

ایس ڈی پی آئی کا دہلی فسادات کی غیر جانبدارانہ عدالتی تحقیقات کا مطالبہ

بی جے پی لیڈران نفرت انگیز بیانات اور تشدد بھڑکانے کے بعد بھی آزاد گھوم رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہلی فسادات سے ایسا لگتا ہے کہ ملک کی جمہوریت کا گلا گھونٹا جارہا ہے۔

اس موقع پر ایس ڈی پی آئی کرناٹک کے ریاستی سکریٹری افسر کوڈلیپیٹ نے بی جے پی حکومت پر الزام لگایا کہ وہ حال ہی میں جاری کئے گئے ریاستی بجٹ 2020 میں اقلیتی طبقات کو نظر انداز کیا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.