ETV Bharat / bharat

'سائنس دانوں کی بات،کسانوں کے ساتھ' - انٹرنیٹ

اس پروگرام کوانٹرنیٹ کے ذریعے کسانوں تک پہنچانے کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔

'سائنس دانوں کی بات،کسانوں کے ساتھ'
author img

By

Published : Sep 11, 2019, 8:14 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 4:55 AM IST

حکومتی سطح پر کسان اور کاشتکاروں کی آمدنی میں اضافے کے لیے مسلسل کوششیں جاری ہیں۔

اس مناسبت سے 11 ستمبر کو'سائنسدانوں کی بات کسانوں کے ساتھ 'پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

اس پروگرام کوانٹرنیٹ کے ذریعے کسانوں تک پہنچانے کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس پروگرام کو کو لائیو اسٹریم کے ذریعے گھروں میں بیٹھے لوگ دیکھ سکیں گے، جس میں کچھ خاتون سائنسدان بھی ہونگی۔

ایک طریقے سے 'خریف مڈ سیزن ڈیجیٹل کانفرنس ہے'جس میں خاص طور پر زراعت، اور جراثیم سے فصلوں کی حفاظت،بیماریوں سے حفاظت پر بھی بحث مباحثہ ہوگا۔

اس طریقے کے پروگرام سے کسانوں کو بے حد فائدہ پہنچنے کا امکا ن ہے،اور اس کے ذریعے کسان زیادہ فیض حاصل کر سکیں گے۔

Intro:ConferenceBody:سائنس دانوں کی بات،کسانوں کے ساتھ

نوئیڈا:
حکومتی سطح پر کسان اور کاشتکاروں کی آمدنی میں اضافے کے لیے مسلسل کوششیں جاری ہیں ۔اس مناسبت سے گیارہ ستمبر کو ٫٫سائنسدانوں کی بات کسانوں کے ساتھ ،،پروگرام منعقد کیا جارہا ہے ۔جسے انٹرنیٹ کے ذریعے کسانوں تک پہنچانے کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔ اس پروگرام کو کو لائیو اسٹریم کے ذریعے اپنے گھروں میں بیٹھے لوگ دیکھ سکیں گے جس میں کچھ خاتون سائنسدان بھی ہونگی ۔یہ ایک طریقے سے خریف مڈ سیزن ڈیجیٹل کانفرنس ہے اور اور اس میں مختلف موضوعات جیسےجراثیم اور بیماریوں سے حفاظت پر بھی بحث مباحثہ ہوگا ۔ ان سے زیادہ سے زیادہ کسان فیض حاصل کر سکیں گے۔Conclusion:Scientist ke baat kisan ke sath
Last Updated : Sep 30, 2019, 4:55 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.