ETV Bharat / bharat

'کورونا وائرس سے نہ گھبرائیں، احتیاط برتیں'

وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کے روز کہا کہ حکومت کورونا وائرس سے پیدا ہوئے صورتحال کو لے کر مکمل طور سے محتاط ہے اور لوگوں سے سے اپیل کی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر کو اپنائیں اور گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے۔

وزیراعظم کی کورونا سے نہیں گھبرانے کی درخواست

author img

By

Published : Mar 12, 2020, 5:43 PM IST

Updated : Mar 12, 2020, 11:08 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ تمام وزارتوں اور ریاستوں میں سب کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے متعدد اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ اقدامات ویزا کی معطلی سے لے کر صحت کی دیکھ بھال کی صلاحیتوں کےمعیار کو بہتر بنانے تک وسیع پیمانے پر اٹھائے گئے ہیں۔

وزیراعظم نے اس صورتحال میں پریشان اور گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے۔ بلکہ تمام احتیاطی تدابیر پرعمل کرنے کی ہدایت دی ہے۔

انہوں نےمزید کہا کہ مرکزی حکومت کا کوئی وزیر آئندہ دنوں تک بیرون ملک کا سفر نہیں کریں اور میں اپنے ملک کے باشندوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ بھی غیر ضروری مسافت سے پرہیز کریں۔

انہوں نے کہا کہ ہم بڑے پیمانے پر منعقد اجتماعات سے گریز کرکے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے سلسلہ کو توڑ سکتےہیں اور سب کی حفاظت کو یقینی بناسکتے ہیں۔

وزیراعظم کی کورونا سے نہیں گھبرانے کی درخواست
وزیراعظم کی کورونا سے نہیں گھبرانے کی درخواست

ٹوئیٹ میں انہوں نے لکھا کہ حکومت کوویڈ 19 کوروناوائرس سے پیدا ہونے والے صورتحال سے مکمل طور پر محتاط ہیں

مرکزی وزارت صحت کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 73 ہوگئی ہے، جن میں 13 غیرملکی شہری بھی شامل ہیں۔

Last Updated : Mar 12, 2020, 11:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.