ETV Bharat / bharat

کنگ سلمان امریکی فوج کی میزبانی کو تیار - approves hosting

شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا کہ وہ سکیورٹی کے پیش نظر امریکی فوج کی میزبانی کے لیے تیار ہیں۔

کنگ سلمان امریکی فوج کی میزبانی کو تیار
author img

By

Published : Jul 20, 2019, 10:50 AM IST

Updated : Jul 20, 2019, 11:02 AM IST

سعودی کنگ شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود نے کہا ہے کہ وہ علاقے میں سکیورٹی کو مزید مستحکم بنانے کے لیے امریکہ سے بھیجی جارہی فوج کی میزبانی کے لیے تیار ہیں۔

خیال رہے کہ ملک کی وزارت دفاع نے اس خبر کی اطلاع دی ہے۔

اطلاع کے مطابق امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے پس منظر میں تشویشناک حالات کو دیکھتے ہوئے مشرقی ریاض میں واقع فوجی اڈے میں 500 فوج کے جوانوں بھیجنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق کچھ جوان پہلے ہی سے وہاں تعینات ہیں۔

اطلاع کے مطابق امریکی فوجیوں کی تعیناتی علاقائی استحکام کے لیے امریکہ سعودی تعاون کی سطح میں اضافہ اور علاقے میں امن و امان فراہم کرنے میں مدد کرے گی۔

سعودی کنگ شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود نے کہا ہے کہ وہ علاقے میں سکیورٹی کو مزید مستحکم بنانے کے لیے امریکہ سے بھیجی جارہی فوج کی میزبانی کے لیے تیار ہیں۔

خیال رہے کہ ملک کی وزارت دفاع نے اس خبر کی اطلاع دی ہے۔

اطلاع کے مطابق امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے پس منظر میں تشویشناک حالات کو دیکھتے ہوئے مشرقی ریاض میں واقع فوجی اڈے میں 500 فوج کے جوانوں بھیجنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق کچھ جوان پہلے ہی سے وہاں تعینات ہیں۔

اطلاع کے مطابق امریکی فوجیوں کی تعیناتی علاقائی استحکام کے لیے امریکہ سعودی تعاون کی سطح میں اضافہ اور علاقے میں امن و امان فراہم کرنے میں مدد کرے گی۔

Intro:کولگام ضلع لائبریری( ہاتھی کے دانت دیکھانے کے اور۔کھانے کے اور)۔۔۔


Body: کولگام کی اس جدید طرین لائبریری میں کوئئ 18 ہزار کتب کا ذخیرہ ہے۔مطالعے کا ذوق رکھنے اکشر بشیر اس لائبریری کا روکھ کرتے ہیں لیکن اکثر بیشتر ییاں سے معیوس ہوکر لوٹتے ہیں کیوں کہ لائبریری میں پڑھنے کے لیے کوئئ جگہ نہں ہیں چار لاکھ آبادی کا شہر کولگام جہاں مکینوں کی اکثریت تعیلم یافتہ سرکاری ملازمین پر مشتعمل ہے۔ان ابتدائی معلومات کے ساتھ لائبریری کی طرف جانے والا ہر شخص یہ سمجھنے میں حق بجانب ہوگا کہ یہ جگہ کولگام کے لیے کسی نعمت سے کم نہں اور ظاہر ہے ییاں بھیڑ تو ہوگی ہی۔لیکن لائبریری دروازے سے داخل ہوتے ہی یہ خیال بدل جاتا ہیں۔لائبریری میں بیٹھنے کی گنجائش کم ہونے کی وجہ سے صرف چند لوگ مطالعے میں مصروف نظر آتے ہیں۔اگرچہ لائبریری کے باہر ایک بوڈ پر ضلع لائبریری کا درجہ لکھا ہیں لیکن حقیقت میں یہ ابھی تحصیل درجہ پر ہی ہیں۔دوسری جانب نہایت ہی سلیقے سے الماریوں میں رکھی گئ کتابیں یہ شکایت کرتی ہوئی نظر آتی ہیں کہ ان میں سے اکثر کو کوئئ نہں پڑتھا کیوں کہ کتابیں پورانی ہوگی ییاں آنے والے اکثریت ان لوگوں کی ہے جو کسی موضوع پر تحقیقق کررہے ہوتے ہیں۔یا ییاں وہ نوجوان دکھائی دیتے ہیں جو سول سروس کے امتحانات کئ تیاری میں مصروف ہوتے ہیں۔سوشل ایکٹویسٹ ڈاکڑ باری نے بات کرتے ہوہے کہا کہ اب اکثر اساتذہ اس بات کی ترغیب ہی نہی دیتے کہ ان کے طلاب علم کتابوں سے ریسرچ کریں۔اس کی بجائے وہ اب اس بات پر روز دیتے ہیں کہ انٹرنٹ کی مدد سے جلدی اور بہتر طریقے سے مدد مل سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ درست ہے کہ آج کا نوجوان کتاب کو چھوڑ کر کمپوٹر پر موجود دیگر دلچسپوں میں کھو گیا ہے جہاں سے وہ ایک بٹن دبا کر اپنی پسند کا ہر قسم کا مواد حاصل کر سکتا ہے لیکن بدقسمتی سے لائبریری میں انٹرنٹ سہولیات کا میسر نہیں ہے ییاں تک کہ لائبریری میں پانی کی سپلائی بھی نہیں ہے جس سے طرح طرح کے مشکلات پیش آتے ہیں۔ستم زریفی کا عالم یہ ہے کہ لائبریری کا ابھی تحصیل درجہ ہیں جس کی وجہ سے غیر ملکی مضنف کتابیں لائبریری لہذا میں موجود نہی ہوتی۔جب ائ۔ٹی۔بھارت کے نمائندے نے یہ بات ضلع کے ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر شمیم آحمد وانی کے نوٹس میں لایا تو انہوں نے نمائندے نے ہمراہ ازخود لائبریری کا معاینہ کیا اور یقین دیا کہ لائبریری میں جلد ہی ان سب کاموں کا نپٹارا کیا جایے گا۔کمشنر معصوف نے کہا کہ لائبریری کو ابھی تحصیل درجہ ہی ہیں جو جلد ہی ضلع لائبریری میں بدل دیا جایے گا۔انہوں نے کہا کہ لائبریری میں موجود اسٹاف کی کمی بھی ہے جس کے لیے آج ہی اور دو ملازموں کو کام پر لگائیں گیے۔وہی انہوں نے پی۔ایچ۔ہی کو ہدایت دی کہ وہ الگ اسکیم کے ذریعے لائبریری لہذا کو پانی کی سپلائی فراہم کریں۔ وضعہ رہے نور آباد کولگام میں بھی ایک تحصیل لائبریری قائم کی گی تھی جو زمینی سطح پر نظر نہی آرہی ہیں تنویر وانی کولگام۔۔


Conclusion:وضعہ رہے نور آباد کولگام میں بھی ایک تحصیل لائبریری قائم کی گی تھی جو زمینی سطح پر نظر نہی آرہی ہیں تنویر وانی کولگام۔۔
Last Updated : Jul 20, 2019, 11:02 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.