ETV Bharat / bharat

اسلحہ درآمد کرنے والے ملکوں میں سعودی عرب سرفہرست

سویڈن کے سٹاک ہوم انٹر نیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (ایس آئی پی آر )کی شائع کردہ سالانہ رپورٹ کے مطابق بھارت سب سے زیادہ اسلحہ درآمد کرنے والے ملکوں کی فہرست سے خارج ہوگیا ہے۔

largest importer of weapons
author img

By

Published : Mar 12, 2019, 2:27 PM IST

رپورٹ کے مطابق 8 سال تک لگاتار سر فہرست رہنے کے بعد بھارت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سعودی عرب سب سے زیادہ اسلحہ درآمد کرنے والا ملک بن گیا ہے۔

روزنامہ ٹریبیون کے مطابق بھارت 2014 سے لے کر 2018 تک بین الاقوامی سطح پر 13 فیصد اسلحہ درآمدکر رہا تھا۔

ایس آئی پی آر کی رپورٹ کے مطابق درآمدگی میں کمی اسلحوں کی ترسیل میں تاخیر کے باعث آئی ہے اور بھارت نے 2014 سے 2018 تک روس سے ایم آئی 17 ہیلی کاپٹرز، امریکہ سے بوئنگ پی 8 آئی اور اسرائیل سے اسلحہ برآمد کئے تھے۔

قابل ذکر ہے کہ امریکہ اور روس اسلحہ فراہم کرنے والے ملکوں میں سر فہرست ہیں۔

رپورٹ کے مطابق چین کو اب اسلحہ فراہم کرنے والے ملکوں کی فہرست میں پانچواں مقام حاصل ہے جبکہ چین اسلحہ فراہم کرنے ساتھ ساتھ درآمد کرنے میں بھی چھٹے مقام پر ہے۔

Intro:Body:

bintul

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.