ETV Bharat / bharat

بھنسالی، سلمان اور عالیہ کے ساتھ فلم بنائیں گے - hum dil de chuke sanam

ممتاز فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی، بالی وڈ کے بھائی جان سلمان خان اور اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ ایک فلم بنانے والے ہیں۔

salman
author img

By

Published : Mar 20, 2019, 7:58 PM IST

ممتاز فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی، بالی وڈ کے بھائی جان سلمان خان اور اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ ایک فلم بنانے والے ہیں۔

بھنسالی نے سلمان خان کو لے کر سپرہٹ فلم ’ہم دل دے چکے صنم‘بنائی تھی ۔عرصہ درازبعد وہ سلمان کو لے کر فلم بنانے والےہیں۔یہ سنجے لیلا بھنسالی کا ڈریم پروجیکٹ ہے۔گزشتہ کچھ برسوں سے اس فلم کی فی میل لیڈ اور ٹائٹل پر بحث جاری ہے۔اب سلمان کے ساتھ عالیہ بھٹ کو کاسٹ کیاگیا ہے۔فلم کا ٹائٹل ’انشاء اللہ‘ہوگا۔یہ سلمان اور عالیہ بھٹ کی ایک ساتھ پہلی فلم ہوگی۔مانا جارہا ہے کہ یہ محبت کی کہانی پر مبنی ہوگی۔

عالیہ بھٹ نے ٹویٹ کرکے سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ کام کرنے پر جوش کا اظہار کیا۔انہوں نے لکھا،’’انہوں نے کہا کھلی آنکھوں سے خواب دیکھو ،سو میں نے کیا۔سنجے سراور سلمان خان جب ایک ساتھ آتے ہیں تو جادو ہوتا ہے۔انشاء اللہ کے اس خوبصورت سفر میں ان کا ساتھ دینے کا مجھے بے صبری سے انتظار ہے۔‘‘

دوسرے ایک ٹویٹ میں عالیہ نے لکھا،’’میں 9سال کی تھی جب میں پہلے سنجے لیلا بھنسالی کے دفتر گئی تھی،مجھ میں بہت جھجک تھی ،امید اور دعا کررہی تھی کہ میں ان کی اگلی فلم میں کام کروں گی۔بہت طویل انتظار رہا۔‘‘

Intro:Body:

zeshan

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.