ETV Bharat / bharat

'مسلمان صرف سیاسی شعور کا مظاہرہ کریں'

ندوۃ العلما سے وابستہ مشہور عالم دین مولانا سلمان حسینی ندوی نے رواں پارلیمانی انتخابات میں مسلم رائے دہندگان سے سیاسی شعور کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی۔

جلسہ
author img

By

Published : Apr 16, 2019, 10:35 AM IST

بھارت کے جنوبی شہر بنگلور میں مدرسہ جامعہ فضیل القرآن میں 33واں سالانہ جلسۂ دستار بندی کا انعقاد کیا گیا۔ اس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے مولانا سلمان ندوی نے شرکت کی۔

متعلقہ ویڈیو۔

اس موقعے پر مجموعی طور پر 30 طلبا کو حفظ قرآن مکمل کرنے پر انھیں سند عطا کر دی گئی۔

مولانا سلمان ندوی نے اہمیت قرآن و عظمت اسلام کے عنوان پر خطاب فرمایا۔

مولانا سلمان نے نامہ نگاروں سے آنے والے انتخابات کے پیش نظر مسلم رائے دہندگان سے سیاسی شعور کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی۔

انہوں نے کہا کہ انتخابات میں کسی کی لہر نہیں ہے، نہ مودی کی اور نہ ہی کسی پارٹی کی، اس لیے مسلمان صرف سیاسی شعور کا مظاہرہ کریں۔اس دوران سلمان ندوی نے اتحاد بین المسالک پر کافی زور دیا۔

پروگرام کی صدارت امیر شریعت کرناٹک مولانا صغیر احمد رشادی نے کی اور مولانا سلمان ندوی کی دعاء پر اختتام ہوا۔ آخر میں مدرسہ جامع فضیل القرآن کے بانی و مہتمم مولانا مطہر سراجی نے تمامی حاضرین کا شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.