سلمان خان نے فلم ہدایت کار روہت شیٹی کو چھوٹا بھائی بتاتے ہوئے سوشل میڈیا پر روہت کی فلم سوریہ ونشی کی تاریخ کو آگے بڑھانے کا اعلان کیا ۔فلم سوریہ ونشی میں اکشے کمار مرکزی کردار میں ہیں اور فلم کی شوٹنگ ان دنوں چل رہی ہے۔پہلے سوریہ ونشی اگلے سال عید پر ریلیز ہونے والی تھی اور سلمان خان کی فلم ’انشا ء الله‘سے باکس آفس پر ٹکرانے والی تھی۔
فلم انشا ء الله میں سلمان اور عالیہ بھٹ ایک ساتھ نظر آئیں گے۔اس فلم کی ہدایت سنجے لیلا بھنسالی کرنے والے ہیں۔اب سلمان خان نے روہت شیٹی کی فلم سوریہ ونشی کو 27مارچ 2020 کو ریلیز کرنے کی بات کہی ہے۔
سلمان خان نے ٹویٹ کیا ہے کہ وہ روہت شیٹی کو ہمیشہ اپنا چھوٹا بھائی سمجھتے تھے اور آج انہوں نے اسے ثابت بھی کردیا ۔فلم سوریہ ونشی اب 27مارچ 2020 کو ریلیز ہوگی۔
سلمان اور اکشے کی فلمیں ایک ساتھ، کیا ماجرا ہے؟ - اکشے
مشہور اداکار و بالی وڈ میں دبنگ خان کے نام سے مشہور سلمان خان اور سب سے بڑے کھلاڑی اکشے کمار کی فلموں کی ٹکر اب باکس آفس پر نہیں ہوگی۔
سلمان خان نے فلم ہدایت کار روہت شیٹی کو چھوٹا بھائی بتاتے ہوئے سوشل میڈیا پر روہت کی فلم سوریہ ونشی کی تاریخ کو آگے بڑھانے کا اعلان کیا ۔فلم سوریہ ونشی میں اکشے کمار مرکزی کردار میں ہیں اور فلم کی شوٹنگ ان دنوں چل رہی ہے۔پہلے سوریہ ونشی اگلے سال عید پر ریلیز ہونے والی تھی اور سلمان خان کی فلم ’انشا ء الله‘سے باکس آفس پر ٹکرانے والی تھی۔
فلم انشا ء الله میں سلمان اور عالیہ بھٹ ایک ساتھ نظر آئیں گے۔اس فلم کی ہدایت سنجے لیلا بھنسالی کرنے والے ہیں۔اب سلمان خان نے روہت شیٹی کی فلم سوریہ ونشی کو 27مارچ 2020 کو ریلیز کرنے کی بات کہی ہے۔
سلمان خان نے ٹویٹ کیا ہے کہ وہ روہت شیٹی کو ہمیشہ اپنا چھوٹا بھائی سمجھتے تھے اور آج انہوں نے اسے ثابت بھی کردیا ۔فلم سوریہ ونشی اب 27مارچ 2020 کو ریلیز ہوگی۔
News ID
Conclusion: