ETV Bharat / bharat

صفا بیت المال کی جانب سے سیلائی مشین کی تقسیم

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ کے ایم ایس میل میں صفا بیت المال شَاخ گلبرگہ کی جانب سے خواتین کے درمیان مفت سیلائی مشین کی تقسیمِ کی گئی۔

صفا بیت المال کی جانب سے سیلائی مشین کی تقسیم
author img

By

Published : Mar 5, 2019, 3:30 PM IST

اس موقعے پر صفا بیت المال کے صدر نے کہا خواتین کو خودداری کی زندگی گزارنے کے لیے شہر کے کئی محلوں میں ٹیلرنگ سینٹر قائم کر کے 2 ہزار سے زیادہ خواتین کو تربیت دی جارہی ہے۔

صفا بیت المال کی جانب سے سیلائی مشین کی تقسیم

اس ٹریننگ سے سیلائی کا ہنر سیکھ خواتین اپنی زندگی کو خوشحال بنا رہی ہیں۔

صفا بیت المال غریبوں کی امداد کے لیے ہر وقت اپنا تعاون کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کی خدمت کرنا ہی ہمارا مقصد ہے اور ہم اسے ہمیشہ جاری رکھیں گے۔

Intro:صفابیت المال کی جانب سے سیلائی مشین کی تقسیم

Body:کوصفابیت المال کی جانب سے سیلائی مشین کی تقسیم

Conclusion:ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر کے یم یس میل میں صفابیت المال شَاخ گلبرگہ کی جانب سے خواتین کے لئے مفت سیلائی مشین تقسیمِ کیاگیا.... اس موقعہ صفابیت المال کے صدر نے کہا خواتین کو خودداری کی زندگی گزارنے کے لئے شہر کے کئی محلوں میں ٹیلارنگ سنٹر قائم کر کے 2،ہزار سے زیادہ خواتین کو تربیت دی جارہی ہے.. جس سے خواتین اپنے زند گی میں سیلائی کے زریعے اپنا گزار کر سکیں.. صفابیت المال غریبوں کی مداد کے لئے ہر وقت اپنا تعاون کر رہی ہے. اپنی خدمت کو ہمیشہ جاری رکھیں گی.... 1....بائٹ صفابیت المال کے گلبرگہ شہر کے صدر.... 2...صفابیت المال کے ریاستی صدر.... 3....صفابیت المال سے سیلائی کی تربیت پانے والی خواتین..
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.