ETV Bharat / bharat

ملزمہ سے رکن پارلیمان بننے والی سادھوی پرگیہ نے کیا کہا؟ - لوک سبھا الیکشن

مدھیہ پردیش کے بھوپال پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کی امیدوار اور مالیگاؤں بم دھماکے کی کلیدی ملزمہ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے کو کانگریس کے سینیئر رہنما دگ وجے سنگھ کو تقریبا ساڑھے تین لاکھ ووٹوں سے ہرایا دیا۔

sadhvi-pragya-singh-thakur-press-conference-after-winnig-election-from-bhopal
author img

By

Published : May 24, 2019, 10:27 PM IST

Updated : May 25, 2019, 12:04 AM IST

سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے الیکشن میں اپنی کامیابی کے بعد میڈیا روبرو ہوئیں اور ملک کے عوام نے بی جے پی پر پھر بھروسہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی تمام وعدے پورے کیے، اس لیے عوام دوبارہ بی جے پی کو حکومت سازی کا موقع دیا۔

بم بلاسٹ کی ملزمہ سے رکن پارلیمان بننے والی سادھوی پرگیہ کی پریس کانفرنس

سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے اپنی کامیابی کے لیے پھوپال کی عوام کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ بھوپال کی ترقی کے لیے پابند عہد ہے۔

سادھوی نے کہا کہ وہ مرکزی حکومت کی تمام اسکیم کو عوام تک پہنچانے کی کوشش کریں گی اور بھوپال کی ترقی کا کام جاری رکھیں گی۔
خیال رہے کہ انتخابی مہم کے دوران سادھوی پرگیہ نے ہمنت کرکرے اور ناتھو رام گوڈسے کے تعلق سے جو بیان دیے تھے اس کےلیے انہیں انتخابی کمیشن نے نوٹس جاری کیے تھے۔

Intro:سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے اپنی کامیابی کے بعد بعد میڈیا سے بات چیت کی.... سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے کانگریس امیدوار یار دگ وجے سنگھ کو 3 لاکھ 80 ہزار ووٹوں سے ہرایا ہے-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں میں 23 مئی کو ووٹوں کی گنتی ہوئی جس میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی امیدوارسادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر اپنی کامیابی درج کرائی - جس کے بعد سادھوی پرگیا ٹھاکر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا عام انتخابات میں ملک کے لوگوں نے اپنی ی حق رائے دہی کا استعمال کیا جو کی ملک کے کے فائدے کے لئے ہے - انہوں نے کہا کہ عوام نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر بھروسا کیا ہے اور بھارتیہ جنتا پارٹی نے جس مقصد کے لئے لیے انتخابات بات لڑے تھے وہ پورے ہوئے ہیں- انہوں نے کہا کہ ہمیں امید سے بھی زیادہ کامیابی حاصل ہوئی ہے ساتھی کہاں ہاں بھوپال سے سے مجھے امیدواری دی گئی تھی اور بھوپال کے لوگوں نے جس طرح سے مجھ پر یقین کیا ہے میں اس کے لیے شکر گزار ہوں اور ہر طرح سے تیار ہو مر کزی حکومت کی کی نریندر مودی کی بنائی ہوئی جو بھی اسکیم ہوگی اسے بھوپال کی عوام تک پہنچاؤں گی اور ساتھ ہی بھوپال کے سبھی ترقیاتی کاموں کو بخوبی انجام دیا جائے گا-

بائٹ-سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر ..... بھوپال پارلیمانی رکن

Conclusion:سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر پریس کانفرنس
Last Updated : May 25, 2019, 12:04 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.