ETV Bharat / bharat

آج ہی کے دن سچن نے بنایا تھا ریکارڈ

کرکٹ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ کہلانے والے بھارت کے مایہ ناز بلے باز سچن تیندولکر نے 24 فروری سنہ 2010 کو ایک ایسا ریکارڈ بنایا تھا جو اس سے پہلے کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا۔

sachin
author img

By

Published : Feb 24, 2019, 4:14 PM IST

ایک وقت ایسا تھا جب یک روزہ کرکٹ میں ایک بلے باز کے لیے 150 رنز بنانا بھی جوئے شیر لانے کے مترادف تھا لیکن کرکٹ کی دنیا کے عظیم بلے باز ماسٹر بلاسٹر سچن تیندولکر نے ایسا کارنامہ کر دکھایا جو دنیا کے کسی بھی بلے باز نے نہیں کیا۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے عظیم کرکٹر سچن تیندولکر نے 24 فروری سنہ 2010 کو جنوبی افریقہ کے خلاف گوالیار اسٹیڈیم میں یک روزہ کرکٹ میں پہلی ڈبل سنچری بنا کر تاریخ رقم کی ۔

سچن نے شاندار کھیل مظاہرہ کرتے ہوئے 147 گیںدوں میں 25 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے 200 رنز بنائے تھے۔

یہ اسکور اس وقت یک روزہ کرکٹ میں کسی بھی بلے باز کا بہترین ذاتی اسکور تھا۔

اس سے قبل یک روزہ میچوں میں کسی بھی بلے باز کا بہترین ذاتی اسکور پاکستان کے بلے باز سعید انور اور زمبابوے کے چارلس کوونٹری کے نام تھا یہ دونوں بلے باز 194 رن کے بہترین اسکور کے ساتھ مشترکہ طور پر پہلے نمبر پر تھے۔

لیکن سچن کا یہ ریکارڈ زیادہ دنوں تکبرقرار نہیں رہ سکا اور اس ریکارڈ کو بھارت کے ہی جارحانہ بلے باز وریندر سہواگ نے توڑ دیا ۔

سہواگ نے سچن کا یہ ریکارڈ 2 برس کے اندرویسٹ انڈیز کے خلاف 219 رنز بنا کر توڑ دیا تھا۔

اس کے بعد جیسے سچن نے یک روزہ کرکٹ میں ڈبل سنچری کی روایت ڈال دی، تب سے اب تک 7 ڈبل سنچریاں بنائی جا چکی ہیں جن میں سے 3 ڈبل سنچری بھارت کے بلے باز روہت شرما نے بنائی ہے جبکہ بھارت کے وریندر سہواگ، نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل، ویسٹ انڈیز کے کرس گیل اور پاکستان کے فخر زمان نے یک روزہ کرکٹ میں ڈبل سنچری بنائی ہے۔

undefined

Intro:

Body:نوح میں آج الف انٹرنیشنل اسکول کی سالانہ تقریب منعقد کی گئی،جس میں طلبہ و طالبات نے ثقافتی پروگرام پیش کئے۔ممتاز طلبہ وطالبات کو انعامات سے نوازا گیا۔میوات وکاس سبھا کے صدر سلام الدین ایڈووکیٹ نے اس موقع پر کہا کہ میوات میں اسکولوں کی شکل میں اور بھی اس طرح کے پودھے لگنے چاہئیں۔بچوں کے پروگرام نے آج ہمیں بہت کچھ سکھا دیا۔معروف سماجی کارکن فجر الدین بیسر نے کہا ہم نے نئی میوات بنانی ہے،اس کے لئے مثبت سوچ ضروری ہے۔جو ہم نے بچوں میں پیدا کرنی ہے ۔
اسکول کے ڈائریکٹر رمضان چودھری نے کہا کہ ہم نے 7 سال قبل اسکول شروع کیا۔کبھی میوات کے اسکولوں میں ایک دو طالبات نظر آتی تھیں لیکن اب میں دعوی سے کہہ سکتا ہوں کہ ہمارے اسکول میں 50 فیصدی طالبات بھی ہیں۔

تقریر : سلام الدین ایڈووکیٹ( صدر میوات وکاس سبھا )
تقریر: فجرالدین بیسر (معروف سماجی کارکن )

بائٹ: رمضان چودھری(ڈائریکٹر الف انٹرنیشنل اسکول)
وزول : طلبہ طالبات کو انعامات کی تقسیم،اور فوجیوں کی شہادت پر پروگرام پیش کرتے بچے ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.