ETV Bharat / bharat

روس کی فوج شام پہنچی - روس کے وزارت دفاع کا بیان

ترکی سے متصل شامی سرحد سے کرد لڑاکوں کو ہٹانے میں تعاون دینے کے لیے تقریباً 300 روسی فوجی اہلکار شام پہنچ گئے ہیں۔

روسی فوجی شام پہنچے
author img

By

Published : Oct 25, 2019, 12:26 PM IST

روس کے وزارت دفاع نے آج ایک بیان جاری کہا کہ 'خصوصی مہم کے لیے تقریباً 300 فوجی پولیس اہلکار شام پہنچ چکے ہیں'۔

خصوصی مہم کے لیے تقریباً 300 فوجی پولیس اہلکار شام پہنچ چکے

یہ فوجی اہلکار لوگوں کی حفاظت کو یقینی بنانے، قانون و ضوابط کے انتظام برقرار رکھنے، متعلقہ علاقوں میں گشت کرنے اور کرد لڑاکوں کو شام، ترکی سرحدی علاقے سے 30 کلومیٹر پیچھے ہٹانے میں تعاون دیں گے۔

روسی کی وزارت دفاع کے ذرائع نے جمعرات کو بتایا تھا جبکہ نئی مہم کے پیش نظر روس دیگر 276 فوجی پولیس اہلکاروں اور فوج کے کام آنے والے 33 آلات شام بھیجے گا۔

خیال رہے کہ برکینا فاسو کافی عرصہ سے دہشت گردانہ حملوں سے دوچار ہے، جبکہ یہاں سکیورٹی کے حالات انتہائی تشویشناک ہیں۔

سنہ 2015 سے لے کر اب تک برکینا فاسو میں دہشت گردانہ حملوں میں 500 سے زیادہ افراد کی موت ہوچکی ہے، چار لاکھ 50ہزار افراد سے زائد بے گھر ہوئے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.