ETV Bharat / bharat

کورونا ویکسین کے ٹرائل میں شامل ہونے کا خواہش مند ہے روس - Medicines will be given to Russian patients under the trial

روس نے کورونا وائرس کی مدافعتی ویکسین بنانے کے لئے سالیڈیریٹی ٹرائل میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

کورونا ویکسن کے ٹرائل میں شامل ہونے کا خواہش مند ہے روس

author img

By

Published : Jul 10, 2020, 10:47 PM IST

ماسکو: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ 'روس کورونا وائرس کی مدافعتی ویکسین بنانے کے لئے سالیڈیریٹی ٹرائل میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کی ہے اور اس مسئلے پر تکنیکی معاہدے کا عمل جاری ہے۔

اس کی جانکاری دیتے ہوئے وزنووک نے کہا 'روس نے سالیڈیریٹی ٹرائل میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ اس تعلق سے تکنیکی سمجھوتے کا عمل جاری ہے۔'

اس ٹرائل کے تحت روس کے مریضوں کو ادویات دی جائیں گی اور اس کے اثر کی اطلاع سے متعلقہ ڈاٹا جمع کر کے ڈبلیو ایچ او کو فراہم کیا جائے گا۔ بہت سے دیگر ممالک بھی اس کے لئے تیار ہیں۔ یہ سب حالانکہ مختلف مراحل میں ہیں اور کچھ کہنا جلد بازی ہوگی۔ ہمیں انتظار کرنا ہوگا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.