ETV Bharat / bharat

تلنگانہ آرٹی سی ڈرائیور کی خود کشی - khammam rtc driver sucide

تلنگانہ کے ضلع کھمم میں خودسوزی کی کوشش کرنے والے آرٹی سی ڈرائیور کی علاج کے دوران موت ہوگئی۔

تلنگانہ آرٹی سی ڈرائیور کی خود کشی
author img

By

Published : Oct 13, 2019, 12:17 PM IST

آرٹی سی ورکرس کی ہڑتال کے پیش نظرگزشتہ روز اس نے اپنے مکان میں کیروسین ڈال کر خودسوزی کی کوشش کی تھی جس پر اس کو علاج کے لئے حیدرآباد کے اپولو اسپتال منتقل کیاگیا تھاجہاں علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔

تلنگانہ آرٹی سی ڈرائیور کی خود کشی
تلنگانہ آرٹی سی ڈرائیور کی خود کشی

ڈاکٹرز نے بتایا کہ تقریبا 90فیصد تک جھلس جانے کے سبب اس کی موت ہوئی ہے۔اس کی موت کے بعد اسپتال کے قریب پولیس کا سخت بندوبست کردیاگیا ہے۔

Intro:Body:

sunday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.