ETV Bharat / bharat

راجوری میں سڑک حادثہ، دو ہلاک - سڑک حادثہ

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے گوردن بالا میں سڑک حادثے میں دو نوجوانوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

راجوری میں سڑک حادثہ، دو ہلاک
author img

By

Published : May 16, 2019, 11:58 PM IST

پولیس کے مطابق راجوری سے سات کلو میٹر کی دوری پر گوردن بالا میں ایک ٹریکٹر قابو سے باہر ہو کر گہری کھائی میں جاگرا، جس کے نتیجے میں ٹریکٹر پر سوار دونوں افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

پولیس سے ملی جانکاری کو مطابق ٹریکٹر راجوری کی طرف جارہا تھا کے اچانک ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر سو فٹ گہری کھائی میں جاگرا جس کے نتیجے میں سنجیو چودھری ولد تولا رام ساکنہ چوکیاں نوشہرہ اور محمد امجد ولد محمد صادق ساکنہ گوردن بالا کی موقع پر موت ہوگئی۔

مقامی لوگوں اور پولیس کی مدد سے لاشوں کو ضلع ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں پوسٹ مارٹم کے بعد لاشیں وارثوں کو سونپ دی گئی۔

پولیس نے اس سلسلہ میں مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.