آر جے ڈی کے رہنما سبودھ رائے پنجرے میں چوہا لے کر آج ایوان میں پہنچے اور کہا کہ بہار حکومت اب تک بدعنوانی کرنے والے ملزم کو نہیں پکڑ سکی۔ انہوں نے کہا کہ بہار میں باندھ توڑنے کا الزام چوہے پر لگایا گیا ہے۔
آڑ جے ڈی کے رہنما نے کہا کہ چوہے کو چیئرمین کے پاس لے جائیں گے اور اس کو سزا دلائیں گے۔
سابق وزیر اعلی رابڑی دیوی نے حکومت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت میں مستقل بداعنونی ہو رہی ہے اور ملزمان کو کہیں بھی نہیں پکڑا جارہا ہے۔