ETV Bharat / bharat

ہریانہ: چودھری بدرالدین نے جےجے پی سے استعفی دیا

ریاست ہریانہ میں ضلع نوح کے جے جے پی صدر چودھری بدرالدین اڈبر نے پارٹی سے ٹکٹ نہ ملنے کی وجہ سے استعفی دینے کی بات کہی ہے۔ ان کی جگہ حال ہی میں جے جے پی میں شامل ہوئے طیب حسین گھاسیڑیا کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Sep 30, 2019, 8:14 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 3:39 PM IST

ریاست ہریانہ میں ضلع نوح کے جے جے پی ضلع صدر چودھری بدر الدین اڈبر نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔

چودھری بدرالدین نوح اسمبلی سیٹ پر اپنا خاصا اثر رکھتے ہیں۔برسوں میں انیلو میں رہے اور پھر جے جے پی کے قیام کے بعد جےجے پی میں شامل ہوئے، تاہم انہوں نے جے جے پی سے بھی خود کو علیحدہ کر لیا۔

ویڈیو

انہوں نے پارٹی سے ٹکٹ نہ ملنے کی وجہ سے استعفی دینے کی بات کہی ہے۔ ان کی جگہ حال ہی میں جے جے پی میں شامل ہوئے طیب حسین گھاسیڑیا کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔

سابق ضلع صدر نے پریس کانفرنس کر اس کی اطلاع دی۔اور جے جے پی پر جانبداری برتنے کا الزام عائد کیا۔

چودھری بدرالدین نے 2 اکتوبر کو کارکنان سے میٹنگ کرکے کوئی فیصلہ لینے کی بات کہی ہے۔

Intro:

Body:ریاست ہریانہ کے ضلع نوح کے جے جے پی ضلع صدر چوہدری بدر الدین اڈبر نوح اسمبلی سیٹ پر اپنا خاص اثر رکھتے ہیں۔برسوں میں انیلو میں رہے اور پھر جے جے پی کے قیام کے بعد جےجے پی میں شامل ہوئے چوہدری بدرالدین اڈبر نے آج جے جے پی سے استعفی دے دیا۔استعفی دینے کی وجہ انہیں ٹکٹ نہ دینا ہے۔ان کی جگہ حال ہی میں شامل ہوئے طیب حسین گھاسیڑیا کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔
سابق ضلع صدر نے آج پریس کانفرنس کر اس کی اطلاع دی۔اور جے جے پی پر جانبداری برتنے کا الزام لگایا۔
چودھری بدرالدین اب 2 اکتوبر کو کارکنان سے میٹنگ کر کوئی فیصلہ لیں گے۔
پی سی ویزول

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 3:39 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.