ETV Bharat / bharat

خاتون کے ساتھ زیادتی کے معاملے میں رپورٹ درج - sexual assault

ملزمین نے متاثرہ خاتون کو ایک گھر میں قیدی بنا کر رکھا جہاں متاثرہ نے ایک لڑکی کو بھی جنم دیا۔ نکھل گھرات، اس کے والد بلي رام اور ماں ساوتريباي نے بھی متاثرہ پر ظلم کیا۔

خاتون کو قید اور جنسی زیادتی معاملے میں رپورٹ درج

author img

By

Published : Dec 26, 2019, 8:49 PM IST

مہاراشٹر میں پالگھر کے وسئي میں ایک سال سے زیادہ وقت تک خاتون کو قید رکھنے اور اس کی جنسی زیادتی کے الزام میں کل 11 لوگوں کے خلاف رپورٹ درج کی گئی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق وسئي کی متاثرہ نے شکایت درج کرائی ہے کہ اہم ملزم نکھل گھرات نے سنہ 2018 میں اس کے ساتھ دوستی کی اور کچھ دن بعد ملزم خاتون کو كلمب علاقے کے ایک لاج میں لے گیا جہاں اس نے اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ بعد ازاں نکھل نے متاثرہ سے شادی کی۔

ملزمین نے متاثرہ خاتون کو ایک گھر میں قیدی بنا کر رکھا جہاں متاثرہ نے ایک لڑکی کو بھی جنم دیا۔ نکھل گھرات، اس کے والد بلي رام اور ماں ساوتريباي نے بھی متاثرہ پر ظلم کیا۔

ان تینوں کے علاوہ دیگر ملزمین میں موہن تانڈیل، لتا تانڈیل، ارچنا رگھوویر گھرات، سونی ویبھو گھرات، آنند گھرات، سوپنل رنگناتھ مہر، بھیما رنگناتھ مہر اور رنگناتھ مہر شامل تھے۔

پولیس نے سبھی ملزمین کے خلاف تعزیرات ہند کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔

Intro:Body:

خاتون کو قید رکھنے اور عصمت دری کے معاملے میں 11 لوگوں کے خلاف رپورٹ درج

پالگھر، 26 دسمبر (یواین آئی) مہاراشٹر میں پالگھر کے وسئي میں ایک سال سے زیادہ وقت تک خاتون کو قید رکھنے اور اس کی عصمت دری کرنے کے الزام میں کل 11 لوگوں کے خلاف رپورٹ درج کی گئی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق وسئي کی متاثرہ نے شکایت درج کرائی ہے کہ اہم ملزم نکھل گھرات نے سال 2018 میں اس کے ساتھ دوستی کی اور کچھ دن بعد ملزم خاتون کو كلمب علاقے کے ایک لاج میں لے گیا جہاں اس نے اس کے ساتھ منھ کالا کیا۔بعدازاں نکھل نے متاثرہ سے شادی کی ۔

ملزمین نے متاثرہ خاتون کو ایک گھر میں قیدی بنا کر رکھا جہاں متاثرہ نے ایک لڑکی کو بھی جنم دیا۔نکھل گھرات ، اس کے والد بلي رام اور ماں ساوتريباي نے بھی متاثرہ پر ظلم کیا۔ان تینوں کے علاوہ دیگر ملزمین میں موہن تانڈیل، لتا تانڈیل، ارچنا رگھوویر گھرات، سونی ویبھو گھرات، آنند گھرات، سوپنل رنگناتھ مہر، بھیما رنگناتھ مہر اور رنگناتھ مہر شامل تھے۔

پولیس نے سبھی ملزمان کے خلاف تعزیرات ہند کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔

یواین آئی۔ م س

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.