ETV Bharat / bharat

بحری راستے سے بھارتیوں کی وطن واپسی

آئی این ایس جلاشوا کے ذریعے 687 بھارتی توتیکورین پہنچے۔

بحری راستے، بھارتیوں کی وطن واپسی
بحری راستے، بھارتیوں کی وطن واپسی
author img

By

Published : Jul 1, 2020, 3:57 PM IST

وطن واپسی وندے بھارت مشن کے تحت آپریشن سمدرا سیتو کا ایک حصہ ہے جو پھنسے ہوئے بھارتیوں کو دوسرے ممالک سے واپس لانا ہے کیونکہ وبائی امراض کی وجہ سے پروازوں کا عمل روک دیا گیا تھا۔

بحری راستے، بھارتیوں کی وطن واپسی

آئی این ایس جلاشوا گزشتہ جمعرات کی شام ایران کے بندر عباس پورٹ سے انخلا کرنے والوں کے ساتھ روانہ ہوئی۔ جس میں تمام بھارتی ماہی گیر تھے۔ جو کووڈ-19 لاک ڈاؤن کی وجہ سے پھنسے ہوئے تھے۔

اسی مناسبت سے آج صبح ایران سے 687 پھنسے ہوئے بھارتی۔ تمل ناڈو کے توتیکورین پہنچے۔

جس کے بعد ان تمام افراد کو طبی معائنے کے لیےبھیجا گیا۔ ان کے بیگز پر جراثیم کش دوا ڈالی گئی۔ 687 افراد کا تعلق دو ریاستوں سے ہے۔652 تملناڈو سے اور 35 افراد کیرل سے ہیں۔

ان تمام کو بعد میں ان کے آبائی مقامات بذریعے بس روانہ کیا جائے گا۔

بھارتی بحریہ نے آپریشن سمدرا سیتو کے تحت 8 مئی کو بیرون ملکوں میں پھنسے بھارتیوں کو لانے کے لیے یہ عمل شروع کیا تھا۔ بھارتیوں کو لانے والا یہ چوتھا جہاز ہے۔

اس سے قبل مالدیپ،سری لنکا اور ایران سے بھارتیوں کو آئی این ایس جلاشوا کے ذریعہ محفوظ لایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.