ETV Bharat / bharat

کرایہ دار نے مکان دار کا قتل کیا - مکان دار کا قتل

مکان دار نے کرایہ دار سے چار ماہ کا کرایہ ادا کرنے کو کہا، جس کے بعد دونوں میں بحث اور تکرار ہوئی۔

کرایہ دار نے مکان دارکا قتل کیا
کرایہ دار نے مکان دارکا قتل کیا
author img

By

Published : Jul 9, 2020, 3:41 PM IST

تاملناڈو کے کنڈراتورو میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ایک شخص نے کرایہ طلب کرنے والے مالک مکان کو بے رحمی سے قتل کردیا۔

تملناڈو میں چنئی کے قریب کنڈراتورو میں ایک شخص نے مکان مالک کے کرایہ مانگنے پر بے رحمی سے قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق ، دھنراج خاندان گُنشیکھرن کے مکان میں کرایہ پر رہتا ہے۔ گُنشیکھرن نے دھنراج سے چار ماہ کا کرایہ ادا کرنے کو کہا۔ جس کے بعد دونوں میں بحث ہوئی۔

کرایہ دار دھنراج کا بیٹا اجیت جو کرایہ مانگنے پر برہم ہوگیا، اس نے آدھی رات کے وقت گھر کے مالک پر چاقو سے حملہ کردیا۔ حملے میں شدید زخمی متاثرہ شخص اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ پولیس نے اجیت کو گرفتار کرلیا ہے۔ اور اس معاملے میں مزید تحقیقات پولیس کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر: لاپرواہی پر تین اساتذہ معطل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.